درجه چوپتیا ده .... ❣️ د الفاظو په اړه ...!!! دوی د حال په لیدلو مخ اړوي... ❣️
Alone Foji
هغه خدای ته ونه ویل: "هغه څه راکړئ چې اړین وي!"
Alone Foji
کبھی ہونٹوں کو بخشی تھی ابھی مسکان لے لے گا
دسمبر جانے سے پہلے ہماری جان لے لے گا..
Alone Foji
ہوئی مدت کے غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
Alone Foji
محسوس کر ہمیں خود میں
تیری سانسوں میں رہتے ہے ہم
Alone Foji
اپنا “معیار” گرا کر بھی دیکھا
اپنا آپ “منوا” کر بھی دیکھا
اس “جہاں” میں تیرے سوا
یا “رب” کوئی مہرباں نہ دیکھا
Alone Foji
قید” کر رکھا تھا دل کے نہاں خانوں میں”
اب خوش ہو جا ؤ کہ “آزاد” کر دیا ہے تمہیں
کبھی تمہاری “یاد” کا کوئی تارا ٹمٹماتا تھا
وقت رفتار میں بھی “دل” نہ بھول پاتا تھا
کچھ دیر سے ہی سہی مگر “سمجھ” گیا ہے
سنو” !دیا تمہاری یاد کا بھی اب بجھ گیا ہے”
Alone Foji
تیری” تصویر” سےگلےلگ کر روتے رھے شب بھر۔۔۔
تکیہ اپنے “آنسوئون” سے بھگوتے رھے شب بھر۔۔۔
کیا ہی غم تھا “ظالم !” دل کو تیرے بچھڑنے کا۔۔۔
یادون کو تیری یاد کر “خوب” روتے رھے شب بھر۔۔۔
Alone Foji
زندگی میں کبھی کبھی
مایوسیاں اتنی بٹرھ جاتی ہیں
کہ اپنے گلے سے گزرتی سانسوں
کا بوجھ بھی محسوس ہونے لگتا ہے
Alone Foji
چلے جائے گئے عنقریب تجھے تیرے حال پے چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہےتجھے وقت ہی سکھا دے گا
Alone Foji
لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا
یہ آنکھ تیرے نام پے بھر آتی ہے
Alone Foji
لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا
یہ آنکھ تیرے نام پے بھر آتی ہے
Alone Foji
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار ہو گا
سکوت تھا پردہ دار جسکا وہ راز آب آشکار ہو گا
Alone Foji
محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے
سنورتی ہے کھنکتی ہے کھنک کر ٹوت جا تی ہے
Alone Foji
زرا سی بات ہوتی ہے تو تنہا چھوڑ جاتے ہیں
محبت کر کے لوگوں سے سنبھالی کیوں نہیں جاتی
Alone Foji
میرے خاموش رہنے سے کبھی بھول نہ جانا مجھے
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہے جو بلکل خاموش کر دیتے ہے
Alone Foji
دل کی نہ سن یہ تم کو فقیر کر دے گا
یہ جو اداس بیٹھا ہے یہ نواب تھا کبھی
Alone Foji
تجھے یقین کیوں نہیں آتا میری وفا پر
کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر
Alone Foji
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
Alone Foji
ہر تنہا شخص انا پرست نہیں ہوتا،
کچھ لوگ اِس لیے بھی اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں کہ اُنہیں اُن جیسا کوئی نہیں ملتا💯۔
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain