آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی
مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں
تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے ترے قصے
پر بات تری ہم سے اچھالی نہیں جاتی
ہم راہ ترے پھول کھلاتی تھی جو دل میں
اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی
Alone Foji
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو ..
Alone Foji
بے خودی میں لے لیا بوسہ خطا کیجے معاف
یہ دل بیتاب کی ساری خطا تھی میں نہ تھا ..
Alone Foji
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے ..
Alone Foji
اداس رہتا ہے محلے میں بارش کا پانی آج کل سنا ہے
کاغذ کی کشتی بنانے والے بڑے ہوگئے..
Alone Foji
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
Alone Foji
☑️☑️☑️
I am totally broke..??
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ..
Alone Foji
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہوانھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے..
Alone Foji
شکوے شکایتیں سبھی دل سے نکال کر مجھ سے بھی گفتگو کبھی اے خوش مقال کر ..
Alone Foji
تجھ کو دیکھیں بھی تو خاموش گزر جاتے ہیں سچ تو یہ ہے تری رسوائی سے ڈر جاتے ہیں..
Alone Foji
اوپر سے غصہ دل سے پیار کرتے ہونظرے چوراتے ہو دل بے قرار کرتے ہو..
Alone Foji
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کاتم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے ..
Alone Foji
مسافِر عِشق کا ہوں میری منزِل مُحبّت ھےتیرے دِل میں ٹھر جاؤں اگر تیری اِجازت ہو..
Alone Foji
تُم سے دُور رِہ کے بھی ہم دُور کہاں ہیں میرا سایہ ہے وہیں پر، آپ جہاں ہیں..
Alone Foji
تیرے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوںمیں دشمنوں میں ہوں کہ ترے دوستوں میں ہوں..
Alone Foji
وہ دشمنِ جاں، جان سے پیارا بھی کبھی تھااب کس سے کہیں کوئی ہمارا بھی کبھی تھا..
Alone Foji
انہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤوہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ..
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain