وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن
آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے
Alone Foji
دنیا فریب دے کر____ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے____ گناہ گار ہوگئے...
Alone Foji
وہ اشک بن کے میرے چشمہ تر میں رہتا ھے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ھے
Alone Foji
ہو سزائے موت تو کیا لمحہ ہوگا وہ صاحب..
ہم قاضی سے آخری خواہش تیری ملاقات مانگیں گے...
Alone Foji
کمال میرے سجدے کا دوستوں ذرا دیکھو
رکھا سر فرش پر قبول ہوئی وہ عرش پر
Alone Foji
کچھ تم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اصول⚡⚡
#کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہے🙏🙏
Alone Foji
ذکر شبیر ؐ سے ہی لوگ مجھے جانتے ہیں
اس سے بڑھ کر کوئی پہچان کہاں سے لاوں
Alone Foji
سامنے آجائے تو کیا حال ہو گا ہمارا💖💖💖
!!__چھپ کے جس نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے💓
Alone Foji
تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
Alone Foji
چُراؤ نظریں، چُھڑاؤ دامن، بدل کے رستہ ، بڑھاؤ اُلجھن,,,
تمھیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے، جو پالیا، تو کیا کرو گے ؟؟
Alone Foji
عقل والے بھی جہاں ٹھوکریں کھا کھا کے گریں۔۔
ہم نے اس راہ سے دراصل سنبھلنا سیکھا
Alone Foji
کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں...
کتابوں کی طرح ہی بہت خاموش رہتا ہوں میں...
Alone Foji
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !!
Alone Foji
اے چاند تو بھول جاے گا غرور سے چمکنا
جس روض دیکهے گا اک جھلک میرے یارکی
Alone Foji
سنا ہے اتنی مدت میں۔۔۔۔۔۔ تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصوير میرے ساتھ باتیں کیوں نہیں کرتی!
Alone Foji
نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو
Alone foji
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔
Alone Foji
کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔
Alone Foji
پیار جب عشق کے دھاگوں میں الجھ جاتا ہے
ایسی صورت میں بھلا چین کسے آتا ہے
Alone Foji
اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
zidi ..boy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain