ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھا ہے. ❤___❣💔
Alone Foji
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....
Alone Foji
: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.
Alone Foji
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
Alone Foji
اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
Alone Foji
سجنے سنورنے کی تمہیں کیا ضرورت ہے.....!
تم تو سادگی میں بھی قتل عام کرتی ہو......!!
Alone Foji
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
Alone Foji
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
Alone Foji
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
Alone Foji
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں تنہا رہتے ہیں
Alone Foji
_ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎر ﻣﯿﮟ_ _ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں_
Alone Foji
اس کو دیکھ لیتی تھی تو بھوک مٹ جاتی تھی ۔ میری آنکھوں کا رزق تھا میرے یار کا چہرہ
Alone Foji
وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ❤️❤️ ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے ����
Alone Foji
تمہارے قرب کی لزّت ، میرے دِل میں اُتر کر یوں ، مجھے مدہوش کرتی ہے ، کہ جیسے سرد اور میٹھی ، ہوا کا دلنشیں جھونکا ، جھلستی دھوپ میں گزرے۔۔۔
Alone Foji
*مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* *کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے...
Alone Foji
اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے
Alone Foji
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
Alone Foji
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
Alone Foji
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
Alone Foji
سر خاک ڈالی، گھر بار پھونکا، بدن سوکھ کر ہوا کانٹا
بول میاں مجنوں تو نے اس عشق میں کیا کچھ جھونکا
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain