اُف! وہ ترشے ہُوئے ہونٹوں پہ تبسّم کی لکیر
ہائے ، اُن مست نِگاہوں کا اثر ... کیا کہیئے
Alone Foji
ملاقاتیں ممکن نہیں مجھے احساس ہے لیکن_!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے_بس اتنا یاد رکھنا تم_!
Alone Foji
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
Alone Foji
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
Alone Foji
*ایک تیرا بچھڑنا*
*خاموش کر گیا مجھے💔🥀*
Alone Foji
نہیں مِلا ہےکوئی تجھ سا آج تک مجھ کو۰۰!
پر یہ سِتم الگ ہے کےمِلا تٗو بھی نہیں!!
Alone Foji
*_مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ....!_*
*_جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو..!_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
Alone Foji
.ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
Alone Foji
میری چند #تصویریں___ کہیں محفوظ کر لینا
-
مستقبل میں سوال اٹھے گا ، #آخر وہ تھا کیسا؟؟؟💔💔
Alone Foji
جہاں میں ڈھونڈ رہا تھا خود کو
کیا ضرورت تھی وہیں آنے کی
Alone Foji
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔
Alone Foji
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں
Alone Foji
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥
Alone Foji
تم سے خاک الجھے گا
جناب
حالات سے الجھا ہوا شخص
Alone Foji
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
Alone Foji
اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں
Alone Foji
یہ تو وہ دُکھ ،،،، جو بتائے میں نے
اب وہ سوچو جو چھپائے ہونگے
Alone Foji
بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
Alone Foji
*یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں*
*راتوں کوجاگنے کی عادت نہ تھی مجھے*
Alone Foji
میں تم کو پھر بھی ____ گلے سے لگانے آیا ہوں 🔥
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ ______ مر رہے ہیں 💯🖤
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain