بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
Alone Foji
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔
ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے
لیکن کبھی یہ نہيں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے دوسرے ہیں
Alone Foji
شب انتظار کی کشمکش نہ پوچھ کیسے صحر ہوئی
کبھی ایک چراغ جلا دیا کبھی ایک چراغ بجھا دیا
Alone Foji
جدائی کا ایک بھی پل اب سہا نہیں جاتا
بن تیرے اب رہا نہیں جاتا
بتا دو نہ لوٹ کر کب آو گے
تیرے بن سانس لیا نہیں جاتا
Alone Foji
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
تم صرف میری ہو اس بات کا خیال رکھنا
Alone Foji
دم نکلنے پہ ہی موقوف نہیں قضا فقط
ہجر یار بھی ہوتا ہے باعث فنا کبھی کبھی
Alone Foji
اتنی بھیڑ تو نہیں تھی تیرے شہر کے بازاروں میں
تم نے تھوڑی دیر اور تو ڈھونڈا ہوتا
Alone Foji
سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں
درد کوئی ملا ہو ہماری وجہ سے تو معاف کر دینا
Alone foji
اپنے حسن کو تھوڑا سنمبھال کے رکھا کرو
کیونکہ لوگ ترستے ہیں چاند کو دیکھنے کے لیے
Alone Foji
وہ تیری مسکراتی آنکھیں وہ تیرا انداز صنم
نہیں لینے دیتا چین اک پل بھی تیری قسم
Alone Foji
خود ہی نہ چهپا سکے وه اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکهوں پہ الزام لگا دیا اس نے؟
Alone Foji
دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے
Alone Foji
اس کا یوں تو حجاب بھی فضول تھا ہم سے
ہمیں ہوش ہی کہاں رہتا ہے جب پڑتی ہیں
نگاہیں ان کی نشیلی آنکھوں پہ ️
Alone Foji
ہونٹ اس کے چہرے پہ یوں نظر آتے ہیں
دودھ میں رکھی ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی
Alone Foji
کیسے کروں بیاں اس کے چہرے کی نازکی
ہم تو اس کی آنکھوں میں الجھ بیٹھے ہیں
Alone Foji
رخسار پہ تو قابل برداشت ہے لیکن
اک حشر برپا ہے کہ تل ہونٹ پہ ہے
Alone Foji
جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا
Alone foji
ذرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے
Alone Foji
مجھے خوشی ہے کہ میں تیرے نفرتوں کا ایک ہی وارث ہوں
ورنہ محبت تجھ کو بہت سے لوگ کرتے ہیں
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain