بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے
Alone Foji
محبت اگر دل سے ہوجائے تو کمال کرتی ہے
نہیں تو یہ زندگی کا بہت برا حال کرتی ہے
Alone Foji
اک ہی شخص سے محبت ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاھتیں ہزار ہوں
Alone Foji
دل لے کے کيا کرو گى بتاو تو سہى
تم سے زلفيں تو اپنى سنبھالى نہيں جاتى
Alone Foji
محبت عمل سے نظر آتی ہے
باتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہیں
Alone Foji
رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
Alone foji
اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے ہمدم
تو ایک بار پلٹ کر آجا کے سانسیں چلنے لگے
Alone Foji
اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے
شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے
Alone Foji
اتنے برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے
بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے
Alone Foji
ہمیں تو پیار کے دو لفظ بھی نصیب نہیں ہوئے
اور بدنام ایسے ہوئے جیسے عشق کے بادشاہ تھے ہم
Alone Foji
سنا تھا محبت ملتی ہے محبت کے بدلے
ہماری باری آئی تو رواج ہی بدل گیا
Alone Foji
نفرت کرو گے تو بھی تیرے پاس آؤں گا میں
دیکھ اب مجھے تیرے بغیر رہنے کی عادت نہیں ہے
Alone Foji
میں خالی کتاب سا ہوں
تم بھر سکتی ہو کیا
میں محبت میں مر سکتا ہوں
تم ایسی محبت کر سکتی ہو کیا؟
Alone Foji
محبت تو دیکھنے کا نام نہیں
یہ تو بنا دیکھے بھی ہو جاتی ہے
Alone Foji
حسرت کچھ اور وقت التجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں
Alone Foji
زندگی کے دور میں تجربہ کچا ہی رہ گیا
ہم سیکھ نا پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا
Alone Foji
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
Alone Foji
تیری یادوں سے نکلنا ممکن ہی نہیں
ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہتے ہیں
Alone Foji
کبھی خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی ہے
تڑپنے کے لیے بس یاد رہ جاتی ہے
کیا فرق پڑتا ہے دل ہو یا دیا
جلنے کے بعد صرف راکھ رہ جاتی ہے
Alone Foji
میرے ہاتھوں میں میری یادوں میں
حساب کر کے دیکھو بے حساب ہو تم
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain