تم کو یاد کر لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو
میری تنہائی کا سستا سا علاج ہو تم
Alone Foji
کتنے دلکش تھے وہ چاہتوں کے دن
اشک آنکھوں میں بھر آتے ہیں
جب وہ زمانہ یاد آتا ہے
Alone Foji
یاد کرتے ہیں ہم آج بھی تمہیں پہلے کی طرح
کون کہتا ہے کہ فاصلے اپنوں کی یاد مٹا دیتے ہیں
Alone Foji
سارا دن لگ جاتا ہے خود کو سمیٹنے میں
پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے اور ہم پھر بکھر جاتے ہیں
Alone Foji
مت کرو ہم سے یوں غیروں جیسے سلوک
خبر ہمیں بھی ہے ہم آپ کے کوئی نہیں
Alone Foji
جلا دو ان کتابوں کو جن میں لکھا ہے
محبت اگر سچی ہو تو تو لوٹ کر ضرور آتی ہے
Alone Foji
ہماری چیخ نے بھیڑ تو اکھٹی کی
مگر ہمارا پکارا ہوا نہیں آیا
Alone Foji
پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
Alone Foji
اجالا بن کہ آ جاوں میرے تاریک لمحوں میں
کہ تیرے بن سبھی خوشیاں مجھے غمگین لگتی ہیں
Alone Foji
وہ ہمیں وصل سے سرشار کرے یا نہ کرے
ہم اس کے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے ہیں
Alone Foji
بس ذرا توڑ پھوڑ ہوتی ہے
ہجر میں لوگ مر نہیں جاتے
Alone Foji
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے
Alone Foji
پہلے ہی دل کے مریض تھے ہم
پھر اس کی گردن پہ کالا تل ولّلہ
Alone Foji
پلکیں کب تک رکوع میں رکھو گے
حسن کا واسطہ قیام کرو
Alone Foji
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس
Alone Foji
سوار سبھی ہیں زندگی کے سفر میں
مقام اخیر کسی کو پتہ نہیں کہاں ہے
Alone Foji




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain