مرد شادی سے پہلے اپوزیشن کی طرح مہنگے تحائف دینے کا وعدہ کرتا ہے
شادی کے بعد حکومت کی طرح بیرونی قرضوں کا رونا روتا رہتا ہے
😂🤣😂😂😂😂😂
Alone Foji
لڑکیاں شادی میں پلیٹ بریانی پلیٹ قورمہ سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ھائے امی پیٹ میں درد
امی کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا لگ گئی نا نظر🤣🤣🤣😂😂😂😂
Alone Foji
عقل اگر دکانوں پر ملتی
تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا
بھائی تھوڑی سستی لگاؤ ہم ہر بار یہاں سے لیتی ہیں
Alone Foji
اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
آئندہ میسج مت کرن😂🤣😂🤷🤷🤷
اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
آئندہ میسج مت کرنا🤷🤷
Alone Foji
دنیا کا بیسٹ سنگر مچھر ہے اس کا گانا کسی کو پسند آئے نہ آئےتالی سب ہی بجاتے ہیں
Alone Foji
مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں
بس جو اپنے بچوں کے نام سوچ رکھے ہیں
کہیں وہ میرے رشتے دار نہ رکھ لیں
Alone Foji
وہ کون لوگ ہیں جن کو سچی محبت مل جاتی ہے
سانوں صبح اٹھ کے منجی تھلوں جتی نئ لبدی
Alone Foji
ہماری آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں
Aline Foji
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
اتنا بڑا دھوکا
😂😂🤣🤣🤣😂
Alone Foji
محبت میں جان دینے والے لڑکے
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں😂😂😂
Alone Foji
لڑکوں کو بھی چاند پسند ہے
لڑکیوں کو بھی چاند پسند ہے
😁😅😂🤣
سورج نے تے فیر تپنا ای اے
Alone Foji

مورخ یہ لکھ کر اپنا قلم توڑ دے گا کہ ایک ایسی قوم بھی تھی جو سحری کے انتظار میں پوری رات جاگتی تھی اور افطاری کے انتظار میں پورا دن سوتی تھی
Alone Foji
400 روپے کلو مرغی کا گوشت لینے سے بہتر ہے بندہ یہی
کسی بچے کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لے وہ بھی دیسی
Alone Foji


ملتا تھا کبھی وہ پل پل کے فرق سے
رفتہ رفتہ یہ فرق سالوں میں آگیا
پھر یوں ہوا کہ آنسو سے آنسو جھلک پڑے
چہرہ جو ان کا خیالوں میں آگیا
Alone Foji
اب تو مقدار ہی ملا دے تو ملا دے ورنہ
ہم تو بچھڑے ہیں آندھی میں پرندوں کی طرح
Alone Foji
آنکھ لگتی ہی نہیں خوف ہے طاری ایسا
خواب آتے ہیں سبھی تجھ سے بچھڑنے والے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain