Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

بیگانہ تھا تو کوئی شکایت نہ تھی ہمیں
آفت تو یہ ہوئی کہ وہ مل کر جدا ہوا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میں کس طرح سے گزاروں گی عمر بھر کا فراق
وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کہہ دو چاند سے کہ وہ اور حسن مانگ کے لائے
آج پھر ہارے گا میرے یار سے ہمیشہ کی طرح
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اتنی جلدی وہ بچھڑ جائے گا سوچا بھی نہ تھا
میں نے جی بھر کے ابھی تو اسے دیکھا بھی نہ تھا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

نہ پوچھو کیا گزرتی ہے جدا جب یار ہوتے ہیں
آنسو تیرے بن کے دلوں کے پار ہوتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مدت ہوئی تجھے زندگی سے رخصت کیے ہوئے
لیکن آج بھی ہر آہٹ تیرے آنے کی دستک لگتی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوں سے گئی
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہ عجب جدائی تھی تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہ عجب جدائی تھی تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

وقت نے صبر کرنا سیکھا دیا
ورنہ ہم تو تیرا دور جانا موت سمجھ بیٹھے تھے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میں کس طرح سے گزاروں گی عمر بھر کا فراق
وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ
جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چاہتے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جلا دو ان کتابوں کو جن میں لکھا ہے
محبت اگر سچی ہو تو تو لوٹ کر ضرور آتی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات
بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

دل تو کرتا ہے کہ میں خرید لوں تیری تنہائی
مگر افسوس میرے پاس خود تنہائی کے سوا کچھ نہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تھک گئے ہیں تنہائی میں زندگی بسر کر کے
کوئی نہیں ہے ہمسفر میرا اب زندگی میں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں
انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی ڈھونڈتا رہ جاتا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ویسے کہنے کو تو اپنے بہت ہیں میرے اس جہاں میں
لیکن ہر بار خود کو ہی اپنے ہونے کا احساس دلایا میں نے
Alone Foji