تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے تم کیا کرو گےمحبت کی ا نتہا ہم نے ا نتہا سے ابتدا کی ہے 💓
Alone Foji
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا®
Alone Foji
پھـول گر سـکتے ھیں پـر خوشـبو نہیں
چـاند ڈوب سـکتا ھے پـر تارے نہیں .
نـدیاں سوکھ سـکتی ھیں پـر سـمـندر نہیں .
آپ کو دنیا بھـول سکتی هے مگر هم نہین
Alone Foji
تتلیاں آ کر بیٹھ گئ میری کتاب پر
®ذکر آ یا جب تیرا داستانوں میں
Alone Foji
توں کر نہ کر ساڈے نال وفا، ساڈی تیڈے نال وفا راہسی
خوش وسدا رہ وِچ غیراں دے ، ساڈی ہر دم ڈھول دعا راہسی ®
Alone Foji
کسی کے آنے سے ملتی ہے زندگی ہم کو
کسی کے جانے سے دوبارہ مرنے لگتے ہیں کسی
® کا چہرہ نظاروں کا رزق ہے
کسی کو دیکھ کر منظر سنورنے لگتے ہیں
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر❤❤
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.
Alone Foji
اگر درد کی پہلی د ہٹا دی جائےتو رد بنتا ہے اور اگر آخری د ہٹا دی جائے تو در بنتا ہے قصّہ مختصر ہے درد ہوتا ہی وہ ہے جو کسی در سے رد کئیے جانے سے ملتا ہے
Alone Foji
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنی لاجواب ہو تم
Alone Foji
سر سے گرتی ہیں باہوں میں بیکھر جاتی ہیں
زلفوں کو کتنا سر پے چڑھا رکھا ہے
Alone Foji
تیری محبت حیات کو لکهوں کس غزل کے نام سے
تیرا حسن بهی جان لیوا تیری سادگی بهی کمال ہے
Alone Foji
گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا
تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کھل جاتا ہے
Alone Foji
کلیاں جو کھلی گلاب کی
صورت نظر آئی جناب کی
پھولوں سے میری کیا بنے گی
پھول جیسی صورت ہے میرے یار کی
Alone Foji
وہ تعلق نا رکھے گا کبھی میخانے سے
جس نے پی لی ہو تیری آنکھ کی پیمانے سے
Alone Foji
لوگ آسمانوں پر ڈھونڈتے رہے
میں نے زلفوں میں چھپا چاند دیکھا
Alone Foji
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت
کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
Alone Foji
اب سمجھا تیرے رخسار پے تل کا مطلب
حسن پر بھی پہرے دار بیٹھا رکھے ہیں
Alone Foji
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جمائے رکھنا
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
Alone Foji
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے
آنسو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی
Alone Foji

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain