محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
Alone Foji
زخم دینے والے خود ہی پوچھتے ہیں
بتا تیرے درد کا علاج کیا ہے
Alone Foji
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
Alone Foji
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں
Alone Foji
نقاب کیا چھپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے
Alone Foji
عشق میں اس لیے دھوکہ کھانے لگے ہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ
Alone Foji
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے
Alone Foji
اب یہ عالم ہے کہ تنہائی سے ہم تنگ آکر
خود ہی دروازے کی زنجیر ہِلا دیتے ہیں
Alone Foji
جھانک کر دیکھا جب خود میں
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں
Alone Foji
بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
کہو تو دل دوں
کھیل کر توڑ دینا
Alone Foji
کریں گے ترک تعلق یہ تم سے وعدہ رہا۔
بدن سے سانس کا رشتہ ٹوٹ جانے دو۔
Alone Foji
بے وجہ, بے سبب, یونہی اداس رہتے ہیں
ادھورے لوگ کہاں آباد رہتے ہیں
Alone Foji
جو لفظ زباں سے ادا نہیی ہوتے نا
وہ انسان کے اندر چیخیں مارتے ہیں
Alone Foji
مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
Alone Foji
کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے
ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو
Alone Foji
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ہﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮯ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﺐ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
Alone Foji
خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے ۔۔!! لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے!!
Alone Foji
ہوا کہ دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم
جو بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی
Alone Foji
میری خوشی کے لمحے مختصر ہیں اس قدر۔
گزر جاتے ہیں میرے مسکرانے سے پہلے۔
Alone Foji
خاموش شہر ہے گفتگو کی آرزو
ہم کس سے بات کریں کوئی بولتا ہی نہیں
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain