میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپکے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
Alone Foji
تیری جستجو تیرا خیال تیری ہی آس ہے
آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کتنا اداس ہے
Alone Foji
تیری جستجو تیرا خیال تیری ہی آس ہے
آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کتنا اداس ہے
Alone Foji
مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی ہے
اداس رہا تو لوگ سمجھیں گے کہ
محبت میں ہار گیا
Alone Foji
ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم
اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے
Alone Foji
وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے
وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر اکثر مسکراتے ہیں
Alone Foji
ترک تعلقات پہ نہ تم روۓ نہ ہم روۓ
پھر کیوں چین سے نہ تم سوۓ نہ ہم سوۓ
Alone Foji