یہ جدائی بھی محبت کا امتحان ہوتی ہے
کوئی ہنستا ہے اپنی اداؤں پہ کوئی روتا ہے اپنی وفاؤں پہ
Alone Foji
نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یہ زندگی کا آخری لمحہ
Alone Foji
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
Alone Foji
🌿 وہیں پے گھڑیوں کو روک دوں گا
🌿 جہاں وہ میرے گلے لگے گی
Alone Foji
ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ ﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
Alone Foji
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یوں ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
Alone Foji

مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔
شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔
تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔
ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔
Alone Foji
پلٹ کر دیکھا تھا جس طرح اس نے مجھے
میں آنکھوں پہ ہاتھ نہ رکھتا تو دریا بہہ جاتا
Alone Foji
الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
Alone Foji
اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے
Alone Foji
💕💕 لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں
💕💕 اتنا دل تیز دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے
Alone Foji
زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا
Alone Foji
گرہ جو لگ جائے تو سلجھنا اتنا بھی آساں نہیں۔۔۔!!
درد محبت سے سنبھلنا اتنا بھی آساں نہیں۔۔۔!!
Alone Foji
ہم جیسے سادہ طبیعت کہاں ملیں گے تمہیں؟ 😊🤷🏼♂
کہ لُٹ لُٹا کے بھی تُم کو بُرا نہیں کہتے ..😓🙋🏻♂
Alone Foji
کوئی سوال کریں جواب رکھتا ہوں میں
عشق کی منزل لا زوال رکھتا ہوں میں
کوئی میرے درد کسے جان سکے گا
کیو ں کہ چہرے پہ ہنسی کا نکاب رکھتا ہوں میں ۔
Alone Foji
وہ رات درد اور ستم کی رات ہوگی
جس رات رخصت ان کی بارات ہو گی
یہ سوچ کے اٹھ جاتے ہیں ہم نیند سے
کسی غیر کی بانہوں میں میری کل کائنات ہوگی
Alone Foji
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو۔💗💗💗💗💗💗
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔❤❤❤❤❤❤❤
Alone Foji
اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے
اُس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہ تھا..
Alone Foji
کیا بتائیں تجھے کہ کیا دکھ ہے
کچھ جہاں کا ہے کچھ ترا دکھ ہے
کچھ نیا ہو تو ہم کہیں تجھ سے
یہ محبت کہا سنا دکھ ہے
وہ کسی اور بات پر رویا
میں یہ سمجھا اسے مرا دکھ ہے...!!
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain