ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ ...
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ھوئے ہیں ہم....🌹🌹🌹
Alone Foji
کیا لکھوں درد اپنے دل کا درد بھی تم دل بھی تم
Alone Foji
درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا
اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا
اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو
کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا۔۔!
Alone Foji
یہ نہ پوچھ شِکایتیں کتنی ہے تم سے،،
““جاں””
تُو بتا تیرا کوٸی اور سِتم باقی تو نہیں..!--
Alone Foji
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے...
Alone Foji
نیا درد اک اور میرے دل میں جگا کر چلا گیا ۔💔
کل پھر وہ میرے شہر میں آ کر چلا گیا ۔💔
جسے ڈھونڈتی رہی میں لوگوں کی بھیڑ میں پری۔💔
مجھ سے وہ اپنا آپ چھپا کر چلا گیا ۔💔
Alone Foji
دل کا درد کیا ہے تمہیں کیا معلوم
تم نے صرف درد دینا سیکھا ہے
درد محسوس کرنا نہیں
Alone Foji
میں نے اکیلے سہے ہیں غم سارے،
سفرِ عشق میں میرا کوٸی ہمدرد نہ تھا
اسے دیکھ کر آنکھ میں آگٸے تھے آنسو،
ہم کیسے کہتے کہ کوٸی درد نہ تھا
Alone Foji
وہ تو اپنے درد رو رو کر سناتے رہے۔
ہماری تنہائی سے آنکھیں چراتے رہے۔
اور ہمیں بے وفا کا نام ملا کیونکہ ۔
ہم ہر درد مسکرا کر چھپاتے رہے۔
Alone Foji
انہوں نے کہا محبت ایک درد ہے😩
ہم نے کہا قبول ہے😉
انہوں نے کہا اس درد کیساتھ جی نہیں پاو گے😒
ہم نے کہا اس درد کے بغیر مرنا فضول ہے😍
Alone Foji
درد کی شدت کو نگاہوں سے بیاں کرتے ہیں..
هم نہیں وہ جو محبت میں فغاں کرتے ہیں. .....
وہ جو بے زار تهے فرخت تیری وفاؤں سے
اج وہ جان جاناں جان جاناں کرتے ہیں......
Alone Foji
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
Alone Foji
میں نے زہر بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی
Alone Foji
میں نے زہر بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی
Alone Foji
منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
Alone Foji
ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کے عالم بولا تڑپ تڑپ
کے مرو گے
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ
Alone Foji
میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو تو درد ہوتا ہے
Alone Foji
نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو
Alone Foji
تجهے ترس کیوں نہیں آتا یوں میرے ساتھ بے رخی کرتے ہوے
تیرا گلا خدا سے کیسے کروں تجهے مانگا بهی تو اسی سے ہے
Alone Foji
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain