کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں
Alone Foji
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
Alone Foji
دیکھنا چاہتے ہو تم بن میرے حالات کیسے ہیں
تو دیکھ لینا کبھی پانی سے مچھلی نکال کر
Alone Foji
درد چھپا کے مسکرانا ہی کمال ہے
اور ہم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
Alone Foji
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
Alone Foji
سنا ہے دل سے دل کو راہ ہوتی ہے
پھر میرے دل کا درد کیوں نہ تم جان پاۓ
Alone Foji
نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری
ذرا سی چوٹ لگتی ہے اور میں سارا ٹوٹ جاتا ہوں
Alone Foji
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
Alone Foji
اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں
کے اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری
Alone Foji
درد چیختا تو ہے مجھ میں بے پناہ مگر
صدائیں مقبروں کی بھلا یہاں کون سنتا ہے
Alone Foji
درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو
Alone Foji
سکون ملتا ہے دو لفظ کاغذ پر اتار کر
چیخ بهی لیتی ہوں اور آواز بهی نہیں آتی
Alone Foji
میں نے پوچھا کہ میرا جرم بتا جو بھی ہو
حکم آیا کہ سزا کاٹ خطا جو بھی ہو
Alone Foji
رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے
برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں
Alone Foji
خواہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر۔۔۔۔
قسمت میں درد لکھا تھا محبت کیسے نہ ہوتی
Alone Foji
درد کتنے ہیں بتا نہیی سکتی
زخم کتنے ہیں دیکھا نہیی سکتی
آنکھوں سے سمجھ سکو تو سمجھ لو
آنسو کتنے گرے ہیں گنا نہیی سکتی
Alone Foji
ہمدردی نہ کرو مجھ سے اے میرے ہمدرد دوستو
وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گئے
Alone Foji
میں برا کیسے ہو گیا صاحب؟
درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں
Alone Foji
درد ملتا ہے اکثر دل لگانے کے بعد؟
کیوں یاد آتے ہیں اکثر بچھڑ جانے کے بعد؟
زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے
بے درد دنیا میں
رو رو کہ یاد کرتے ہیں مر جانے کے بعد؟
Alone Foji
درد بن کے نکلوں گا تیری آنکھ سے
لوگ تیرے آنسوؤں میں میری تصویر دیکھیں گے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain