اپنے درد کو خدا سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے
Alone Foji
کوٸی دل کا درد نہ جان سکا میرے اپنے مجھ کو مار گٸے
بہت چاہا کہ کوٸی اپنا بھی ہو ہم صبر کر کے ہار گٸے
Alone Foji
اگر درد کی پہلی د ہٹا دی جائےتو رد بنتا ہے اور اگر آخری د ہٹا دی جائے تو در بنتا ہے قصّہ مختصر ہے درد ہوتا ہی وہ ہے جو کسی در سے رد کئیے جانے سے ملتا ہے
Alone Foji
انہیں کیوں لگتا ہے تکلیف میں ہوں میں
درد میں رہنا اور درد سہنا تو عادت ہے میری
Alone Foji
درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی
Alone Foji
کسی سے بچھڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتے
ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
Alone Foji
ہر روز ایک نیا درد ہوتا ہے
کچھ یار کا ہوتا ہے
تو کچھ اپنے پیار کا ہوتا ہے
Alone Foji
تلاب ہے کبھی پانی سے بھر بھی جائے گا
ارے درد ہی تو ہے کبھی نکل بھی جائے گا
😒😒💔💔💔💔
Alone Foji
تمہارے دیئے درد سے اس قدر تکلیف ہے
جسے جان نکل رہی ہو جسم سے
Alone Foji
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے
درد بهی حیران ہے کہ اٹهوں تو کہاں سے اٹهوں
Alone Foji
کوئی چیخ پڑتا ہے درد سے
کوئی بس چپ سا ہو جاتا ہے
Alone Foji
میرے درد کا کیوں نہیں کرتے احساس
تیرے بغیر نہ جی پاتا ہوں نہ مر پاتا ہوں
Alone Foji
درد کی بھی کیا بات ہے
مجھے میرے یار نے دیا ہے ہر بار ہی دیا یے
Alone Foji
کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
دل اب حسرتیں نہیں کرتا
Alone Foji
بہت تکلیف ہوتی ہے
نہ جب سمجھنے والا بھی
آپ کو نہیں سمجھتا
Alone Foji
میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے و
Alone Foji
تم پاس تھے ہمارے یہ ہم ساتھ تھے تمہارے
♥♥619♥♥
وہ زندگی کے کچھ پل یہ زندگی تھی کچھ پل
Alone Foji
مرتا نہیں ہے کوئی کسی کے بغیر یہ حقیقت ہے ,, زندگی کی...
لیکن صرف سانس لینے کو ہئ تو جینا نہیں کہتے...💔🔥💔🔥
Alone Foji
زندگی رہی تو کل پھر ہو گی فکر تمہاری
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا
Alone Foji
ایسا کیا لکھوں کہ تیرے دل کو تسلی ہو جاے
کیا یہ کافی نہیں کہ میری زندگی ہو تم
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain