مانگی تھی ہم نے خدا سے محبت کی زندگی
خدا نے تم سے ملا کے زندگی کو ہی محبت بنا دیا
Alone Foji
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں
Alone Foji
آج تک قائم ہے اس کے لوٹ آنے کی امید
آج تک ٹھہری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہ
Alone Foji
عجیب سلسلہ ہے زندگی کا
کوئی بھروسے کے لئے روتا ہے
کوئی بھروسا کر کے روتا ہے
Alone Foji
افسانے درد محرومی کے دہراۓ نہیں جاتے
کچھ ایسے زخم ہوتے ہیں جو دکھلاۓ نہیں جاتے
Alone Foji
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رلانے والے
Alone Foji
ﮨﻨﺴﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺩﯾﮑﮫ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ
ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮨﮯ ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ "ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻥ" ﺩﺭﺩ__؟
Alone Foji
پاس جب تک وہ رہے درد تھما رہتا ہے
پھیلتا جاتا ہے پھر آنکھ کے کاجل کی طرح
Alone Foji
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری
Alone Foji
لوگوں سے ملتا تھا غم میں سہہ نہ سکا
اکیلا رہنا چاہتا تھا مگر رہ بھی نہ سکا
Alone Foji
کم ہی لکھتے ہیں مگر حال دل لکھتے ہیں
بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں
Alone foji
یہ درد ایسے میرے دل میں آ کے بیٹھتے ہیں
کہ جیسے لوگ مزاروں پہ جا کے بیٹھتے ہیں
Alone Foji
تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو
خدا جانے ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا
Alone Foji
میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے و
Alone Foji
درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ
ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرت
Alone Foji
کیسے مانگیں خدا سے دعا ان کی خوشیوں کی
جب کہ وہ اکثر ہمیں پکارتا ہے درد ملنے کے بعد
Alone Foji
یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے
قسمت سے سب کو شکایت کیوں ہوتی ہے
کبھی ملے خدا تو پوچھنا
جو مل نہیں سکتے ان سے محبت کیوں ہوتی ہے
Alone Foji
خاموشی بے سبب نہیں ہوتی
درد آواز چھین لیتا ہے
Alone Foji
ہم تو آج بھی جی رہے ہیں بس فرق صرف اتنا ہے
پہلے تیرے ساتھ جیتے تھے اور آج درد کے ساتھ
Alone Foji
درد چلا جاتا ہے مگر احساس باقی رہتا ہے اور بعض اوقات یہی احساس درد سے زیادہ محسوس ہوتا ہے اور تکلیف دیتا ہے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain