تم سے جو درد ملے بھولے نہیں ہیں ہم
آج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے
Alone Foji
جو وہ دے گیا کیا وہ درد تھا
اگر درد تھا تو کمال تھا
نہ میں جی سکا نہ میں مر سکا
یہ کمال کیسا محال تھا
Alone Foji
ہم برے کیسے ہوئے صاحب
درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں ہوں
Alone Foji
میں کوئی شاعر تو نہیں جناب
بس اُس کے دیے ہوئے درد کو جوڑتا ہوں
Alone Foji
میں کوئی شاعر تو نہیں جناب
بس اُس کے دیے ہوئے درد کو جوڑتا ہوں
Alone Foji
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھا کرتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی میں جنازے
Alone Foji
دل کا درد دل توڑنے والے کیا جانیں
پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں
کتنا درد ہوتا ہے قبر میں
یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں
Alone Foji
اک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا؛
دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا؛
میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا؛
پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا؛؛:؟؟
Alone Foji
کبھی خود بیچا کرتا تھا میں درد دل کی دوا ۔۔
آج وقت لے آیا ہے مجھے میری ہی دکان پے ۔۔۔
Alone Foji
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
Alone Foji
اتنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں ساقی
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے
Alone foji
نقاب کیا چھپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے
Alone Foji
بات اتنی سی تھی کہ تم پیارے لگتے تھے
بات اتنی بڑھ گئی کہ اب رہا نہیں جاتا
Alone Foji
اس کی محبت میں شراکت نہیں قبول مجھے
وہ اگر میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے
Alone Foji
عشق میں اس لیے دھوکہ کھانے لگے ہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ
Alone Foji
جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا
Alone Foji
قدم قدم پر امتحان لیتی ہے۔ زندگی
ہر وقت نئے صدمے دیتی ہے زندگی
ہم زندگی سے شکوہ کرے بھی تو کیسے
آپ جیسے دوست بھی تو دیتی ہے زندگی
Alone Foji
غموں کا بوجھ خود پہ سوار نا کر
اپنی زندگی یوں تو دشوار نا کر
کیا ہوا گر وہ بے وفا نکلی
خود کو اس کیلئے یوں برباد نا کر
Alone Foji
بد دعا تو نہیں کرتی پر اتنا ضرور کہتی ہوں
کہ جس پے آجائے تیرا دل وہ بیوفا نکلے
Alone Foji
ہر کوئی سوجاتا ہے اپنے کل کے لئے۔۔
مگر یہ نہیں سوچتا جس کا دل دکھایا ہے وہ سویا ہے کہ نہیں۔۔!!
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain