بہت نفرت تھی اسے بیوفاؤں سے
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی
Alone Foji
بہت نفرت تھی اسے بیوفاؤں سے
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی
Alone Foji
وقت بتائے گا اسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
Alone Foji
مقام محبت تم نے سمجھا ہی نہیی اے جان ورنہ۔۔۔۔
جہاں تک تیرا ساتھ ہے وہاں تک میری زندگی۔۔۔۔
Alone Foji
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ
Alone Foji
محبت بھی کتنی سيانی ہے کسی طلاق شدہ ،بیوہ ، کسی معذور کسی ساونلی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہے خوبصورت صورت سے ہوتی ہے
Alone Foji
مت ڈرا مجھے اے وقت نا کام ہوگی تیری ہر کوشش
زندگی کے میدان میں کھڑا ہوں دعاؤں کا قافلہ لے کر
Alone Foji
مت ڈرا مجھے اے وقت نا کام ہوگی تیری ہر کوشش
زندگی کے میدان میں کھڑا ہوں دعاؤں کا قافلہ لے کر
Alone Foji
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں.. خواہشیں تھم جائیں.
Alone Foji
فرق ہوتا ہے صاحب؟
زندگی جینے میں اور زندگی گزارنے میں
Alone Foji
تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
اتنی جلدی بھول جاو گے اندازہ نہ تھا
Alone Foji
تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
اتنی جلدی بھول جاو گے اندازہ نہ تھا
Alone Foji
مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی ہے
اداس رہا تو لوگ سمجھیں گے کہ
محبت میں ہار گیا
Alone Foji
بعض اوقات تو ہم حد کر دیتے ہیں
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کردیتے ہیں
Alone Foji
آخر گزر ہی جائے گی حیات...
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے...
Alone Foji
آخر گزر ہی جائے گی حیات...
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے...
Alone Foji
پیار کے لیے دل دل کے لیے تم
تمہارے لیے میں اور میرے لیے تم
Alone Foji
کون زندہ ہے ۔۔۔۔۔اور مر گیا ہے کون ! سانس چلنے سے اب طے نہیں ہوتا
Alone Foji
پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک
Alone Foji
کیا قصور تھا میرے دل کا جو توڑ دیا تم نے
بس چھوٹا سا گناہ تھا تم سے محبت کرنےکا
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain