مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہے
توں بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر
Alone Foji
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
Alone Foji
جس کے دم سے ہے رونق میری تحریروں میں
…وہی ایک شخص نہیں ہاتھ کی لکیروں میں
Miss you
کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگر
جب آئی شام ترا انتظار کرنے لگے
Alone Foji
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن
وہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لئے
Mis u mare jaaaan
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
Alone Foji
ہم نے اس دنیا میں حسیں تو بہت دیکھے
پر جو تیری بات ہے وہ سب سے الگ ہے
Alone Foji

ہر دعا میں تیری خوشی مانگی ہے تیرے لئے ستاروں سے روشنی مانگی ہے نا ہو جس میں کوئی بھی غم خدا سے تیرے لئے وہ زندگی مانگی ہے
Alone Foji
تجھے کیسے دل سے جدا کروں
میری عمر بھر کی تلاش ھو تم
Alone Foji
تیری کلائی جو پکڑوں تو شور مچاتی ہیں
یہ چھوڑیاں آخر تیری لگتی کیا ہیں؟
Alone Foji
تیرے حسن کو پردے کی کیا ضرورت ہے
کون ہوش میں رہتا ہے تمہیں دیکهنے کے بعد
Alone Foji
Ohh Charii To men Saah aa Muhjo 🥺❤️👉🏻👈🏻👀🌸
Alone Foji

برداشت نہیں ہوتا ہم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق ہو تم سے
بارش کی بوند بهی تمہیں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی ہے
alone Foji
ہم نے مانگی تھی خدا سے محبت کی زندگی
خدا نے تم سے ملا کے زندگی کو ہی محبت بنا دیا
Alone Foji


سوچا ہی نہیں تھا کہ زندگی میں ایسے بھی فسانے ہونگے
رونا بھی ضروری ہوگا اور آنسو بھی چھپانے ہونگے
Alone Foji
میری تقدیر میں جلنا ہے تو جل جاؤنگا
میں کوئی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤنگا
مجھکو نہ سمجھاؤ میری زندگی کے اصول
میں خود ہی ٹھوکر کھا کہ سمبھل جاؤنگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain