یہ تو و ہ دُکھ ہیں جو بتائے ہم نے
اب وہ سوچوں جو چھپائے ہونگے
Alone Foji
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگی
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
Alone Foji
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
Alone Foji
ایک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہوسکتی ہے
Alone Foji
نہ پرکھ میری محبت کودنیا کی دولت کے ترازوں میں
سچ تو یہ ہےکہ وفا کرنے والے اکثر غریب ہوتے ہیں
Alone Foji
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ
Alone Foji
ذرا خاموش بیٹھو تو_ دم آرام سے نکلے
اِدھر میں ہچکی لیتا ہوں اُدھر تم رونے لگتی ہو
Alone Foji
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
Alone Foji
صرف ہا تھوں کو نہ دیکھو کبھی آ نکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خو د دار ہوا کرتے ہیں۔
Alone Foji
ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے محسن
آئینہ سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے
Alone Foji
اس قدر میرے پیار کا اِمتحان نہ لیجیے خفا ہو کیوں مجھ سے یہ بتا تو دیجیے معاف کر دو گر ہوگئی ہو ہم سے کوئی خطا پر یاد نہ کر کے ہمیں سزا تو نہ دیجیے
Alone Foji
ہمیشہ یاد رکھنے کی کھائی تھی قسمیں جس نے پتا نہیں وہ بھول کیسے گیا میرے ساتھ رہنا تھا جس نے عمر بھر پتا نہیں وہ چھوڑ کیسے گیا جو وعدے کیے تھے اس نے پیار میں پتا نہیں وہ توڑ کیسے گیا
Alone Foji
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ .....ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺗﻢ ﺻﺎﻑ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ...؟؟؟
Alone Foji
بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔
Alone Foji
بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔
Alone Foji
اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا
تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح
Alon Foji
سائے میں مصطفی کے گزارا ہے بچپنا
گزرا ہے کتنی شان سے بچپن حسین کا❤
دنیا میں ذی وقار ہیں عاشق حسین کے
ہر دم ذلیل و خوار ہے دشمن حسین کا❤
مظلوم کا نجات دہندہ حسین ہے
طوفان سے بچاتا ہے دامن حسین کا❤
"ماشی" کے ہر سخن میں درود و سلام ہے
مضبوط کتنا ہم سے ہے بندھن حُسین ؑ کا❤
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
Alone Foji
حسیں تیری آنکھیں حسیں تیرے آنسو
یہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے
Alone Foji
مانگ لو تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain