ایک تسلسل سے بڑھ رہا ہے تیرے پیار کا درد
ایک کام کرو اس تسلسل کو مسلسل کر دو
Alone Foji
بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے
Alone Foji
یہ تو و ہ دُکھ ہیں جو بتائے ہم نے
اب وہ سوچوں جو چھپائے ہونگے
Alone Foji
عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی
درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی
Alone Foji
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
Alone Foji
اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
Alone Foji
اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے
وہ محبت سےبات کرتے تھےاور ہم محبت ہی سمجھ بیٹھے
Alone Foji
ایک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہوسکتی ہے
Alone Foji
تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا
مُجھے تم سے محبت جو ہو گئی تھی
Alone Foji
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں
لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
Alone Foji
تیری الفت کی قسم اگر تجھے دینا ہوتا دھوکہ تو یوں تیری یاد میں رات بھر رویا نہ کرتے
Alone Foji
جدائی کی راتوں میں صورتیں دھند لانے لگتی ہیں
سو ایسے موسوں میں آئینہ دیکھا نہیں کرتے
Alone Foji
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا
کبھی تکیہ ادھر رکھاکبھی تکیہ اُدھر رکھا
Alone Foji
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
Alone Foji
جس کے دم سے ہے رونق میری تحریروں میں
…وہی ایک شخص نہیں ہاتھ کی لکیروں میں
وہ کہتے ہیں عشق💓 کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
Realy mis u pagal
عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی ...
سرو کو انتظار کسی ساز کا رہا منتظر میں بھی ایک آواز کا رہا ...
وہ شخص حسن اپنا دکھا کر چلا گیادیوانہ مجھ کو اپنا بنا کر چلا گیا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain