عمر کچی ہو ذہن بوڑھا ہو جائے
مرشد! ایسی جوانی کے درد سمجھتے ہو کیا
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕💕
جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں
گاؤں کے لوگ ہیں، نقصان کہاں دیکھتے ہیں
A.G
ایسے ایسے شعر سنا دوں شہزادی
میں تو تیری نیند اُڑا دوں شہزادی
۔
پہلے تجھ سے پیار کروں پھر دھوکہ دوں
میں تو تجھ کو روگ لگا دوں شہزادی
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
A.G
بـن بُلائے آ جـاتا ھــے____سـوال نہیں کـرتا
کیوں تیرا خیال آخر ، میرا خیال نہیں کرتا
A.G
زندگی نا دان تھی جو وفا تلاش کرتی رہی
یہ بھی نہ سو چا کہ ایک دن اپنی بھی سانس بے وفا بن جا ئے گی۔
A.G
سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔
A.G
یہ زندگی تو مجھے تیرے پاس لے آئ
یہ راستہ تو کہیں اور جایا کرتا تھا
۔
بس اتنا سا دخل تھا میرا خدا کے کاموں میں
میں مرتے لوگوں کی جانیں بچایا کرتا تھا
N/A
ہر خوبصورت لڑکی کے پیپھے ایک
کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے😀
محبت بھی تو نے کیا چیز بنائی ہے یا رب لوگ تیرے در پہ آتے ہیں کسی اور کے لیے?🌻
زندگی نا دان تھی جو وفا تلاش کرتی رہی
یہ بھی نہ سو چا کہ ایک دن اپنی بھی سانس بے وفا بن جا ئے گی۔
سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔
جب کہ پہلو سے یار اٹھتا ہے
درد بے اختیار اٹھتا ہے
Alone Foji
بنے ہو دوست اگر تو دوستی کی لاج رکھنا
پیٹھ پر انجان زخم ہیں بہت تم سینے پہ وار کرنا
Alone Foji
عید جب آ تی ہے تو ملنے کا امکان رہتا ہے
مل کے کیا کہیں گے سو چ کے دل پر یشان رہتا ہے۔
منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ہے
میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو تو _ درد ہوتا ہے
Alone foji
یہ کس محبت کے خو اب دیکھتے ہو تم بھی
یہا ں وفا کا تذکرہ بھی اب گناہ لگتاہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain