agar wo yad ae tu sab Bhool Jana Kitna ajeeb ha na😜🙃✨
ہم یوں پاگل نہیں کہ تیرے انتظار
میں رہتے ہیں"محبت
محبت ہے
کوئی یو اپنا وقت ضائع نہیں کرتا
اک سوال ہے کہ
وہ میرے یادِ دلے روح تک ہے "محبت
کیا وہ مجھے یاد کرتا ہوگا
میں نہیں چاہتا کہ دل کا درد منتخب ہو
میں بدعا تو نہیں دوں گا اسے
یہ محبت بہت اذیت ناک ہے
محشر کا خبر دیتا ہے "بابر
kisy umeed mat rakho 🤗log time pass🤨
ya mtlb KY Liye sath hoty ha 🤣
ڈرتا ہوں کہ زاویے عشق نہ گیر لے مجھ کو "محبت
ڈرتا ہوں کہ تم سے کہے نہ ہو جائے
I leave this website 🤪😜
....
شاید غافل ہوں جو تیرے شہر کو چھوڑا ہے
محبت
اگر وقتِ اشارت ملا تو لوٹ آئوگا
Allah hafiz 🤗
تم جسے ڈھونڈ رہے ہو
وہ یہاں نہیں ہے
تم جسے ڈھونڈ رہے ہو
وہ یہاں نہیں ہے
"محبت"
وہ آبِ حُسن
اک ارشے عظم میں ہے
اک شام تم سے ملوں گا
تو بتائوگا"محبت
کس کس نے مجھ کو نچوڑا ہے
اور کس نے ازاب میں ڈالر رکھا ہے
یہ رات گہرا ہے کوئی ستم گڑھ تو نہیں
آسمان میں ستاروں کا پہرا کوئی عجب تو نہیں
"عجب یہ کہ تم نہیں ہو "محبت
مگر جگہ تو وہی ہے بدلا تو نہیں
وہ دل میں بس گیا ہے
اک مضمونِ عشرت
مگر اُس کو علم نہیں
میرے محبتِ الہامی
مجھ کو اس کے ہجر کی چھڑی لگی ہے
محبت "مگر وہ غافل ہے "
نہ کر غستاخیاں ای دل
یہاں بہ رحم لوگ رہتے ہیں
محبت
ای چاند
آج گفتگوئے دراز رکھ
آج مدتوں بعد دلِ عطب میں ہے
آج سکون جیسے پھول کے خوشبوئے آد ہے
آج وہ گذر گیا ہے میری عین سے
آج میرا دل اتمنان میں نہیں
محبت
کوئی عشقِ ستم
کوئی دردِ زہر
کوئی غذابِ شجر
کیا کیا ہے اس میں
مت پوچھ کیا نہیں
محبت
کسی کے زبان سے تیرے شہر کا زکر ہوئا "محبت
ہم فر بی درد گلیوں میں گھومنے نکلے
کوئی کتاب کھول میں فر سے تجھے دیکھوں "محبت
اک خاب طرح اک حقیقت بن جائو
آیا ہوں مدتوں کے بعد پرانے شھر میں "محبت
کچھ عجب کے شکاوت ہیں یہاں
عجیب کیفیت
اوجھل ہوتی ہیں اک شخص کی باتیں "محبت
مجھ کو عجب میں ڈال دیتے ہیں
اگر اک بات سن لو تو
مجھ کو دن بھر پریشان کر دیتے ہیں
عجیب کیفیت تار ہوتی ہے
ترستا ہے دل اس سے بات کرنے کو
پھر خود کو انکار کر کہ خاموش ہو جاتے ہیں
یہ راتوں کی تکیے آنسوئوں سے بھری
یہ شامِ بزم میں ہچکیوں کی آواز
یہ خاموش سہرائوں میں لہرے شور
کوئی کسی کے لیے قیو اتنا روتا ہے
کوئی کسی کے لیے قیو اتنا بیچین ہوتا ہے
کچھ تو عرض کر ، کچھ تو تاسیر کر
کہیں میں لرض نہ جائوں ""محبت
کہیں میں مر نہ جاؤں
When I left everyone for her
Then she say
میں نے تو مزاکِ تَظد کیا تجھ سے "محبت
تم اک حقیقت عیاں کر بیٹھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain