سنو اب ممکن نہیں کے فر تم سے بات ہو ہوگا"محبت یوں بہ سبب ملاقات ہو گا اب ممکن نہیں تم سے کوئی سوال ہو گا باتوں کے تو اسباب رہے گے یادوں کے اسار رہے گے اب شکایت نہیں ہوگا فر سے فسائب نہیں ہوگا
انسان پرفیکٹ ہو بھی نہیں سکتا..!! کیونکہ ایک ہی زندگی ملتا ھے..!! اور اُس میں اُسے کئی کردار..!! نبھانا پڑتے ہیں..!! اور ہر کردار کو اچھے سے نبھانے..!! کی کوشش کرتے کرتے..!! اسکا رول ہی ختم ھو جاتا ھے _! ✨🥀🙂
زہر کا پیالا ہے تو پلادو کوئی محبت کی کوئی دوا نہیں اسے بتادے کوئی حکیم نے بھی انکار کردیا ہے اسے سمجھادے کوئی یوں آنسوؤں بہانے کا کیا فائدے "محبت تم پھر سے چلے جائو اب موت آن کھڑے ہے اسے سمجھادے کوئی