تمہارے دعائیں قبول ہوگئی ہیں "محبت
فر مت کرنا میں تم دور ہو گیا ہوں
وہ دلِ محبت تو کرتا ہے
مگر اظہار نہیں کر تا
یوں پاسبانی کا کیا فائدہ"محبت
کہاں تک دور جائوگے تم
ای چاند ہو تم
اب تم بھی ہم سے چھپنے لگے ہو
اور اب بھی اگنور کرنے لگے ہو اس کی طرح ", محبت
سنو
تمہارے دعائیں اور کر گئے "محبت
اب ممکن نہیں کے تم سے بات ہو پائے
سنو اب ممکن نہیں کے فر تم سے بات ہو ہوگا"محبت
یوں بہ سبب ملاقات ہو گا
اب ممکن نہیں تم سے کوئی سوال ہو گا
باتوں کے تو اسباب رہے گے
یادوں کے اسار رہے گے
اب شکایت نہیں ہوگا
فر سے فسائب نہیں ہوگا
لفظوں کے تابع نہیں ہو مگر "محبت
اس اپنا غلام بنانے رکھا ہے
یہ آنکھوں کا دھوکا ہے یا حقیقت
اس نے پردہ بنا کے رکھا ہے
کچھ اشار لکھی ہیں تجھ پر "محبت
آگر وقت ملے تو بتانا
تمہیں سنائوں گا
دل میں کچھ وہمو گمان نہ رکھ دلِ ہمنشے"محبت
اب ممکن نہیں ہوگا کے تجھ سے روز ملیں گے
سنو
سنبھل کر مجھ دل لگانا "محبت
میں مسافر ہوں ہمسفر نہیں
مجھ کو گرفت کر رکھا ہے تیری مٹھے آواز نے "محبت
ہئ خوابوں میں بھی سنائی دیتا ہے
انسان پرفیکٹ ہو بھی نہیں سکتا..!!
کیونکہ ایک ہی زندگی ملتا ھے..!!
اور اُس میں اُسے کئی کردار..!!
نبھانا پڑتے ہیں..!!
اور ہر کردار کو اچھے سے نبھانے..!!
کی کوشش کرتے کرتے..!!
اسکا رول ہی ختم ھو جاتا ھے _!
✨🥀🙂
تمہیں یاد ہے دلِ سکو
تم سے واقف اسی موافقت میں ہوئے تھے
جب ہوئے تھے تو محبتِ عطب میں ہوئے تھے
محبت
وہ جو یو بالوں کو سوارتی ہوگی "محبت
نہ جانے کتنوں کو گایل کرتی ہوگی
دورے رکھتا ہوں ہر کسے سے "محبت
کسے نے کہاں ہے محبت بہت اذیت ناک ہے
یو منتخب نہ ہوا کر کسے کہ اور "محبت
یہ لفظ اور محبت قاتل ہیں مار دیتے ہیں
یوں آنکھوں سے قلام نہ کر "محبت
ہم نادان ہے ہیں پاگل ہو جاتے ہیں
آی چاند
I like u Yar
پر کہا ہو تم نظر نہیں آ رہے
تمہیں بتا میں تمہیں مس کرتا ہو
جب تم غائب ہوتے ہو
کیسے لفظوں کو آشکار کروں میں"محبت
یہ رازِ زر ہیں تم بھی جانتے ہو
زہر کا پیالا ہے تو پلادو کوئی
محبت کی کوئی دوا نہیں اسے بتادے کوئی
حکیم نے بھی انکار کردیا ہے اسے سمجھادے کوئی
یوں آنسوؤں بہانے کا کیا فائدے "محبت
تم پھر سے چلے جائو
اب موت آن کھڑے ہے اسے سمجھادے کوئی
اسے کسے کہوں کہ
اب میں میں نہیں تم ہو "محبت
کہ میرا مجھ میں کچھ نہیں رہا کہ تم ہو
اس کہ کچھ علم بس سرف تم ہی ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain