زندگی گُزر تو جائے گی تیرے بعد بھی مگر
میں عُمر کے آخری حصے میں بھی تُجھے یاد رکھوں گا
یہ شاعری نہیں سینے کے ......زخم ہیں سارے
تُو میرا درد سمجھ یار
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوۓ ہم کو..،،
چپ چاپ بکھرنا ہے ۔۔۔۔تماشا نہیں کرنا...!
تجھ کو خبر نہ ہو گی کہ دانش کے باوجود
برسوں ترے خیال میں پاگل رہے ہیں ہم