Damadam.pk
Main_hoona_77's posts | Damadam

Main_hoona_77's posts:

Main_hoona_77
 

کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں، مت پوچھ
کتنے پہلو سے تیری ذات کو سوچا ہم نے

Main_hoona_77
 

ناقابل فہم چیز روح ہے
کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں ہے،
لیکن ہر کوئی جانتا ہے کہ اسے کیسے تکلیف ہوتی ہے۔

Main_hoona_77
 

تمہیں پتا ہے تمہارے بغیر ہر سمت اداسی ہے۔۔!

Beautiful Nature image
M  : ناز بے جا و لطف بے موقع دلبروں کی ادا ہے کیا کیا کچھ - 
Main_hoona_77
 

اُنھیں سُنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ
وہ دل کدے میں تھے ، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے

کسی سبب سے اگر----بولتا نہیں ہوں میں..!! 
"تو یہ نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں!!
M  : کسی سبب سے اگر----بولتا نہیں ہوں میں..!! "تو یہ نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں - 
کہانی سنو ، زبانی سنو ، مجھے پیار ہوا تھا
M  : کہانی سنو ، زبانی سنو ، مجھے پیار ہوا تھا - 
Main_hoona_77
 

” محبت یاد سے جنم لیتی ہے، ذہانت سے جیتی ہے اور بھول جانے سے مرجاتی ہے"
(پابلو نیرودا)

Main_hoona_77
 

جب کوئی پیار سے بلائے گا،تم کو ایک شخص یاد آئے گا

Main_hoona_77
 

تیرا پہلو، تیرے دل کی طرح آباد رہے،
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی!

آپ ٹکرا کے معذرت نہ کریں
پھول لگنے سے کچھ نہیں ہوتا
M  : آپ ٹکرا کے معذرت نہ کریں پھول لگنے سے کچھ نہیں ہوتا - 
Main_hoona_77
 

کسی کا آپ پر اعتبار کرنا
آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے

یہ جہاں خوبصورت ہے, بےحد خوبصورت ہے...
یہ انکشاف تجھے دیکھنے کے بعد ہوا
M  : یہ جہاں خوبصورت ہے, بےحد خوبصورت ہے... یہ انکشاف تجھے دیکھنے کے بعد ہوا - 
Main_hoona_77
 

تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے بآندھ کے دے دُوں
دِل ، جآن ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ۔۔!!

Main_hoona_77
 

مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی

Main_hoona_77
 

کچھ دیر میری آنکھ سے اوجھل رہے ہو تم
کچھ وقت میری عمر میں شامل نہیں رہا

Main_hoona_77
 

سخت حبس زدہ دن ہیں
پھول بھیجو کہ سانس آئے

Main_hoona_77
 

بخت والا' ہی پاۓ گا ..
تمہاری جنُونیت ، تمہاری شِدّتیں

Main_hoona_77
 

تم کو جہانِ شوق و تمنا میں۔۔۔۔۔ کیا ملا۔۔!
ہم بھی ملے تو۔۔۔۔۔ درہم و برہم ملے تمہیں

Main_hoona_77
 

زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے!!!
(رومی)