Damadam.pk
Main_hoona_77's posts | Damadam

Main_hoona_77's posts:

Main_hoona_77
 

جس سے محبت کی جائے اسے حاصل کرنا ہی لازم نہیں ہوتا۔ کسی کو دل ہی دل میں چاہتے رہنے کی بھی اپنی لذت ھے۔ اگر حاصل کرنا شرط ھے تو کہیں نہ کہیں حوس ھے۔ محبت سچی ھو اور ملنا مقدر ھو چکا ھو تو عرش مولا سے کن کی صدائیں بلند ہونے لگتی ہیں۔🖤

Main_hoona_77
 

کچھ دیر تک تو اسُ سے میری گفتگو رہی،
پھر یہ ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا!

Main_hoona_77
 

don’t beg, don’t force just go with the flow.

Main_hoona_77
 

توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھپے ہوتے ہیں۔ ہر وہ شخص جس نے کہا میں تم سے محبت کرتا ہوں وہ تمہاری پرواہ نہیں کرے گا مگر ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے، یقین رکھو کہ وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے۔ ❤️

Main_hoona_77
 

اگرچہ ہم سمجھتے ہیں کہ دماغ کا انتخاب زیادہ درست ہے، لیکن ان چیزوں کو ترک کرنا مشکل ہے جنہیں ہمارے دل نے چنا ہے۔❤
نجیب محفوظ

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻨﯽ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ ﮨﻮ
ﺍﺳﮯ ﺍٓﻭﺍﺯ ﺩﯾﻨﯽ ﮨﻮ ﺍﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﻼﻧﺎ ﮨﻮ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﮈﮬﺎﺭﺱ ﺑﻨﺪﮬﺎﻧﺎ ﮨﻮ
ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮﯾﻨﮧ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻮ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯿﺮﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﮨﻮ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻮ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺴﯽ ﻏﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﺎ ﮨﻮ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺟﺎﮐﮯ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮨﻮ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ 
منیر نیازی
M  : ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻨﯽ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ - 
Main_hoona_77
 

حالاتِ پریشاں تو گزر جائیں گے اک روز
احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی

Main_hoona_77
 

کدوں کے منہ والے 😑😡

Main_hoona_77
 

تمھاری یادوں میں گھرا ہر وقت پتہ نئ کیا کیا کرتا ہوں۔۔۔۔
وڈے نالے میں گرجاتا ہوں دن میں دو مرتبہ 🙄

Main_hoona_77
 

تمھاری باتوں کا نشہ کرتا ہوں 🙄

Main_hoona_77
 

تمھاری ہر ایک بات سے متاثر ہوں۔۔۔

Main_hoona_77
 

ویسے تو ہر زمانے کو حاجت ہے آپ کی
پر ان دنوں زیادہ ضرورت ہے آپ کی

Main_hoona_77
 

جیسے سٹیشن پر خوشحال خٹک ٹرین کا انتظار کرتے ہیں ۔۔
میں تمہارا انتظار دمادم پر یوں کرتا ہوں

Hn naa
M  : Hn naa - 
Main_hoona_77
 

پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی
تجھ پہ قربان ہو گئی ہو گی ۔

Tum smjhlena han 🙄
M  : Tum smjhlena han 🙄 - 
دیکھو نا اب 🙄
M  : دیکھو نا اب 🙄 - 
وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کا.!
اور  ہم  کو   لاحق  تھے ، واہمے   محبت   کے..!!
M  : وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کا.! اور ہم کو لاحق تھے ، واہمے  - 
Main_hoona_77
 

زندگی نے ہزاروں غم دئیے
مگر میں نے لیے ہی نہیں
صاف انکار کر دیا۔۔ 😩🥺❤️

Main_hoona_77
 

وہ اشک بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
وہی تو میری شــــبِ غم کا اک پیمبر ہے
وہ اک ســـتارہ جو چشـــمِ ســـحر میں رہتا ہے