اس لمحے کہ جب درِمرگ کھڑک رہا ہوگا
مرا دل آخری پہروں میں دھڑک رہا ہوگا
کچھ اور بڑھ گئے جو اندھیرے تو کیا ہوا
مایوس تو نہیں ہیں طلــوع سحر سے ہم
ہم لوگ مزاروں پہ چراغوں کی طرح ہیں
روشن کیے جاتے ہیں ، بجھائے نہیں جاتے
Im Charles Babage 🙄
Waiting .....
...
How to hack DamDam ?
New here!
*دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں*
*میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں*💔🥀
*بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی*
*بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain