❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
❤ 🖤💠یـــــاد• •OoT°آتــی• •OoH°گــی💠🖤
Go0d afternoon
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
ہلکی سی بارش بہت سی باتیں گرم گرم چائے میں اور تم
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی
اس نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ دیا😊😅
: اسلام علیکم 🌷 بخیر زندگی 🙋
ہمیشہ مسکراتے رہا کرو 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں منافقوں کا خون جلتا ہے 🤪...
m0rning
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
کردار باغی ہو تو کہانی #عظیم ہو جاتی ہے.....!
ان #آنکھوں میں دیکھو #خدا کے سوا کسی کا #ڈر نہیں.️✌
چاہت مجبور کرتی ہے صاحب😔😔
یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے😐😐
مجھے سونے کی چیزیں بہت پسند ہیں
۔
جیسے کمبل رضائی سرہانہ وغیرہ وغیرہ 😂😂😂
میں حیران ہوں🤔
ابھی تک میرے پاس تم ہو نام کے پاپڑ یا نمکو مارکیٹ میں نہیں آئی😒
میں حیران ہوں🤔
ابھی تک میرے پاس تم ہو نام کے پاپڑ یا نمکو مارکیٹ میں نہیں آئی😒
😂
کبھی کرنٹ سے
سلام , دعا ہوئی 😁😂
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا۔۔
وہ میں خود ہی ہوں😂
کیا تمارا دل نہیں چاہتا
😂 ..⚘⚘.. 😂
کہ تمہیں میرا میسج آئے
پی ٹی وی دنيا کا واحد چينل ہے جس نے اپنی جوانی اور بڑھاپا کپاس کی سونڈی پر نچھاور کر ديا.😂
لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜
❤ محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نا ہو جائے
ہم اپنا ہر قدم ، آپ کے قدم کے بعد رکھتے ہیں ❤
#محبت
__اور پھر لمبی زندگی ....
بزرگوں کی دعاؤں نے مار ڈالا ہے..!!
==
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain