Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

🌹🌹🌹🌹۔
*ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے !کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ*
*دَبِـــــــستَانِ اَدَب*
🌹🌹🌹🌹۔

Majid.Layyah
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
طاقتور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا....!!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Majid.Layyah
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Majid.Layyah
 

*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Majid.Layyah
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
ایک دن موم بتی کے اندر جلتے ہوئے دھاگے نے اس سے کہا “جلتا تو میں ہوں پر تیرے آنسو کیوں نکل آتے ہیں؟ موم بتی نے کہا “جس کو دل میں جگہ دی ہو، اگر وہ تکلیف میں ہو، تو آنسو نکل ہی آتے ہیں.....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Majid.Layyah
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے......!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Majid.Layyah
 

🌷🍃🌷
*زندگی کبھی بھی ہر لحاظ سے مکمل نہیں ہوتی*
*لیکن جو حاصل ہے اس پر قناعت کر کے زندگی کو* *خوبصورت بنایا جا سکتا ہے اس خیال کے ساتھ کے اگر یہ بھی کھو دیا تو اس سے زیادہ ابتر حالت ہو جائے گی*
*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
                ┊ ┊ ┊ ┊ ۔
                ┊ ┊ ┊ ☽۔
                ┊ ┊ ☆۔
                ☆ ☆۔

Majid.Layyah
 

✍🏼حالات جتنے بھی ناسازگار ہوں .... دوسروں کو حوصلہ دیا کریں..... اللہ مایوسی کو پسند نہیں کرتا...

Majid.Layyah
 

اپنی معصوم کلیوں کی حفاظت خود کرنی پڑے گی
کیونکہ ادارے تو عہدیداروں کی حفاظت کے لیے ہیں

Majid.Layyah
 

ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے ، میں آپ دھڑک جاتا ہوں
❣❣❣

Majid.Layyah
 

Qubool Ay Qubool Ay Menu Teri Bewafai Bhe Qubool Ay
Sadi Tery BinA ZindAgi Fazool Ay.
Muskahrat.meer

Majid.Layyah
 

*ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!*💞💞

Majid.Layyah
 

❣🤲🏻 🌙۔
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Majid.Layyah
 

*محبّت وہ ھوتی ھے ... جو لکھی نہ جا سکے ... محبّت وہ ھوتی ھے ... جو بیان نہ ھو سکے ... بلکہ ... محبّت وہ ھو جو محسوس ھوتی رھے ......!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

اب اتنی دیر بھی نہ لگا یہ نہ ہو کہیں تو آ چکا ہوں اور تیرا انتظار ہو

Majid.Layyah
 

تمہیں پتا ہے میرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں

Majid.Layyah
 

تمہیں پتا ہے میرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں

Majid.Layyah
 

آج بھی یاد ہے مجھ کووہ ٹوٹ کر رونا تیرا
جب تیرے محلے میں میرا اک ہمنام مرا تھا
نامعلوم

Majid.Layyah
 

سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
جب بھی دل خفا ہوتا تو وہ آجاتا ہے