Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

Majid.Layyah
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

Majid.Layyah
 

#ہمارا تـو #رتبـہ ہـی الـگ ہـے #جنـاب☝
#ہم تعریف کے نہیں #مثال کے #قابل ہیں👉

Majid.Layyah
 

#ہمارا تـو #رتبـہ ہـی الـگ ہـے #جنـاب☝
#ہم تعریف کے نہیں #مثال کے #قابل ہیں👉

Majid.Layyah
 

#اب_ہم_سدھر_نہیں_سکتے✌,
#بلاک_کیجیے_یا_برداشت_کیجیے🖕

Majid.Layyah
 

ہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

Majid.Layyah
 

معلوم سب کو ہے کہ زندگی بےحال ہے۔۔۔!❤
❤#پھر بھی لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے۔۔۔!❤

Majid.Layyah
 

Udaassss shaam😣😏

Majid.Layyah
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵

Majid.Layyah
 

*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........❣*
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵

Majid.Layyah
 

👈👈👈ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر. 💗بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو 💔

Majid.Layyah
 

*کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ*
*زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب*💔🥀

Majid.Layyah
 

میری سب حسرتوں میں اؤل ہے
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا⁦❤️⁩ 
       ︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
                  _*❤ماہی❤*_
 ︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘

Majid.Layyah
 

میں نے تو بس اِنہیں ترتیب دی ہے...!!!💔
پتھر تو وہی ہیں ۔ جو برسے تھے مجھ پہ..!!!💔

Majid.Layyah
 

وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!! ❤✌🏻

Majid.Layyah
 

میرے بابا جی خادم رضوی کی عظمت کو لاکھوں سلام
ایک بار پھر بابا جی نے کفار کی چیخیں نکلوا دی😆😆

Majid.Layyah
 

*مرکزی امیر تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان قائد ملت اسلامیہ قبلہ امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کا مانگا منڈی میں شاندار استقبال💐💐💐*

Majid.Layyah
 

شہر تو شہر اب تو گاوں کے بچے بھی لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہیں ان شاءاللہ عزوجل وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دین تخت پر ہو گا قبلہ بابا جان خادم حسین رضوی صاحب کی محنت رنگ لائے گی ان شاءاللہ عزوجل

Majid.Layyah
 

قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب کا آج چونیاں جاتے ہوئے پھول نگر میں شاندار استقبال کیا گیا

Majid.Layyah
 

🌺🌿🌹☘️💐🍀🌷
السلام عليکم
*رب العزت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بُھول جاتے ہیں اس کائنات میں صرف الله کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کے جو چاہے لے لیں بے شک الله بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔ الله پاک آپ کے گلشن حیات پہ ھمیشہ رحمت برسائے*
آمین
صبح بخیر