Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

*بعض دفعہ ہم اس لیے بھی ہنس پڑتے ہیــــں ... کہ کہیں رو نہ پڑیں ......!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

*عورت اگر اپنی ذہانت اور قابلیت سے " بےنظیر" بن بھی جائے تو اس کی قسمت میں کوئی ناں کوئی ذرداری لکھ دیا جاتا ہے .....!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋
✍🏻 *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄

Majid.Layyah
 

💚💚💚💚💚💚
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Majid.Layyah
 

💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚

Majid.Layyah
 

💚💚💚💚💚💚
*جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Majid.Layyah
 

*اگر ﺁﭖ کسی کو چھوٹا دیکھ رھے ھیــــں تو اسے یا تو ﺁﭖ دور سے دیکھ رھے ھیــــں یا پھر غرور سے دیکھ رھے ھیــــں*

M  : Hmmm... . - 
M  : Ye dekh lo..😁😃 😁 - 
Majid.Layyah
 

وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!! ❤✌🏻

Majid.Layyah
 

ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥💔💔

Majid.Layyah
 

پتہ کیجئیے بقایا کہاں ہوں میں۔۔۔
انکا کہنا ہے مکمل نہیں ملا انکو۔۔۔

Majid.Layyah
 

ہماری محبت کو سنبھال کے
رکھنا
اک ہی بار ملے گی زندگی کی طرح۔۔۔۔!😓

Majid.Layyah
 

"دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💔m

Majid.Layyah
 

ایک لفظ محبتـــ بول ذرا💝
میں سارے لفظ تجھے دے دوں💯
M.m

Majid.Layyah
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

Majid.Layyah
 

مرنے والوں کو بچاؤ __ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
💔

Majid.Layyah
 

ایک ہلکی سی مسکراہٹ نے
میرا ۔۔۔۔۔خانہ خراب کر ڈالا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+