Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ہےکہ بیٹھا جا رہا ہے⁦؟........
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Majid.Layyah
 

گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 🤔🤔😕🤔😕😕🤔
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں....🤣🤣😆😂🥵😂😆😆🤣😂 اور پیسے لے لیتا ہوں..😡😡😡😡..

Majid.Layyah
 

گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 🤔🤔😕🤔😕😕🤔
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں....🤣🤣😆😂🥵😂😆😆🤣😂 اور پیسے لے لیتا ہوں..😡😡😡😡..

Majid.Layyah
 

گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 🤔🤔😕🤔😕😕🤔
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں....🤣🤣😆😂🥵😂😆😆🤣😂 اور پیسے لے لیتا ہوں..😡😡😡😡..

Majid.Layyah
 

عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جاۓ
دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی💕

Majid.Layyah
 

بیوی: میں دو گھنٹے کے لیۓ باہر
جا رہی. آپکو کچھ چاہیۓ... ؟؟
شوہر : نہیں, بس یہی کافی ہے.
😆😂😂😂😂

Majid.Layyah
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..

Majid.Layyah
 

پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜

Majid.Layyah
 

ایک وقت تھا ہم استاد کی آواز سے بھی ڈر جاتےتھے
آج کل کےبچے میڈم کو بھی مشورہ دیتے ہیں۔۔
میڈم آپ پر بلیک کلر بہت سوٹ کرتا ہے😁😁🥴🤪

M  : Go0d moRniNg all.. .. - 
M  : MashAllah... .. - 
M  : 😁😁😀😀😀😟😞😢😭😭🤑😲😲😲😲 - 
Majid.Layyah
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہـــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے....!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*

Majid.Layyah
 

کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزرتی ھے
#

Majid.Layyah
 

کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔

Majid.Layyah
 

فـقـط زنجـیر بدلی جا رہی تهی
میں سمجها تها رہائی ہوگئی ہـے

Majid.Layyah
 

عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے نا..!!
💔💔
#1F

Majid.Layyah
 

لا تیرے ہاتھوں کی انگلیاں دبا دوں،
مجھے نچاتے نچاتے تھک گی ہونگی..؟
🌹🌹

Majid.Layyah
 

❤وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

Majid.Layyah
 

*اُن کے ہونٹوں ، پہ بیٹھ کر تِتلی .!!*❤
*سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے .!!*❤