💔کبھی تو مِل پہلی ملاقات کی طرح۔۔۔۔۔!!!💔
💔بگڑا ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔۔کیوں حالات کی طرح۔۔۔۔!!!💔
💔وہ اِک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا۔۔۔۔۔!!!!💔
💔وقت تو دیتا ہے۔۔۔۔۔۔مگر خیرات کی طرح۔۔۔!!!💔
go0d morning
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘
⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤❤
اٹھا کہ پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی____!!!
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں____!!!!
*غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا ۔*
*دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا ۔*
*پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا۔*
*دل ٹوٹا اتنی بار کے ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا*
*💔💔
💫 *انمول موتی* 💫
*باپ کی محبت جینے کا سلیقہ سکھاٸیگی*
*رب کی محبت تمہیں پارسا بناٸیگی*
*نبی کی محبت رب سے ملاٸیگی*
*اور ماں سے کرلو محبت تمہیں جنت دلاٸیگی*
*📚میری ڈائری📚*
*اور اگر کبھی آپ پریشان ہوں تو یہ سوچا کریں کہ یہ وقتی بات ہے، ختم ہو جائے گی، جیسے روز رات کو دن کا شور ختم ہو جاتا ہے، جیسے روز صبح کو رات کی تاریکی منجمند ہو جاتی ہے اور*
*سورج دوبارہ روشن ہوجاتا ہے۔*
*اور پھر اللہ پاک تو ساتھ ہیں نا۔۔۔*
👊#پرواہ نہیں #زمانہ خلاف رہے ..👉♥
#دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے👊✔
👈جینا ہے تو شیروں کی طرح جیو اے دوست
🐅🐅🐅
یہ تیری زندگی ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں👉
#تم__جلن__برقرار__رکھنا✌*
#ہم__جلوے__برقرار__رکھیں__گے 😎
#ہماری_نوابی_کا_اندازہ_لگا_لینا ✌
#ہمیں_وه_جُھک_کر_سلام_کرتےہیں_جنہیں_تم👍
#رُک_کر_سلام_کرتے_ہو👆
❤❤
😉ہم اپنے تیور وقت آنے پر آزمایں گے♥
♠♣شھر تم خرید لو حکومت ھم چلائیں گے😘💪
Uudaasssss😢😭😭😭😭😭😭😭😣😣😣
#ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.☝
#ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..❤💪
سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہمیں😏😏
ہم اکیلے ہی ساری محفل کے برابر ہیں💪💪💪💪💪
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
Go0d Evening all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain