"-مانتا ہی نہیں دل تمہیں بھولنے کو•"💔
"-میں ہاتھ جوڑتا ہوں، وہ پاؤں پڑ جاتا ہے•❤
میری عادتوں میں شامل😘😊
تجھے دیکھنا _____تجھے سوچنا❤🙈
تُم سے صــــــدیوں کی وفاؤں کا کوئی ناطہ تھا💖💖
تم سے ملنے کی لکیریں تھی میرے ہاتھوں میں 💖💖
***AAJ_KI_BAAT***
"Hasad Ek ZahaR Hai Jese Pete Hum Hain,,
OR Tofeeq DusRoon Ke MaRne Ke KaRte Hain....!!
مجـھ کـو اچھـا نہیـں لگتـا کوئـی ہمنـام تیـرا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
دکھ دینے والے سے محبت کرو__😇💖
لیکن محبت کرنے والے کو دکھ نہ دو___💘😓
کیونکہ....
ساری کائنات کے لئے تم ایک ہو___🍂🌷
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری کائنات ہو___😍💞❤
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
❤muskahrat.meer ❤
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
Go0d moRniNg
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
ہم پہ واجب ہے........ انتظار تیرا
خود کو رکھیں گے عمر بھر تنہا
سنوں ! بہت برا ہوں نہ میں 😊
دعا کرو تمہارا شوہر بن جاؤں
آتی نہیں تھی نیند مُجھے رات رات بھر........🍂❣
پھِر اُس نے میری آنکھوں پہ اِک خواب دم کیا........🍁🍂
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
Muskahrat.meer
🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو♥♥
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو♥♥
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی♥
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
لوگ شور سے_____________جاگ جاتے ہیں،
اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہیں دیتی،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain