Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥

Majid.Layyah
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!

Majid.Layyah
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔

Majid.Layyah
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے
Muskahrat.meer

Majid.Layyah
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤

Majid.Layyah
 

Ye Aaeny Jo Tumhen Km PasanD krTy Hain
Wo janTy Hain TuJhe Ham PasanD krTy Hain...
"Muskahrat.meer "

Majid.Layyah
 

💕ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت
اسے یہ بات بتانے سے ، بات بگڑی ہے💔
#muskahrat.meer 🦋

Majid.Layyah
 

♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..

Majid.Layyah
 

تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.

Majid.Layyah
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

Majid.Layyah
 

میرا ھو کے بھی غیر کی جاگیر تھا۔۔💔💔
وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا۔۔۔!!!

Majid.Layyah
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیا

Majid.Layyah
 

جس نے معصومیتـــــــ نہ دیکـھی ہو کبـھی💞💞
اســے ہمـــارے یار کی صورتــــــــــ دکھـــائی جاۓ💞💞

Majid.Layyah
 

اُسے مل گئے______اُس کے معیار کے لوگ
میری غریبی_______میری محبت کی قاتل نکلی

M  : 😀😀😁😁😀😀... .. - 
M  🔥 : Ahoo g.. ... - 
M  : 😀😁.. ... - 
M  : Dafa ho ja ..khan .. - 
M  : 😁😁😀😀😅😘 .. - 
M  🔥 : Oye... .. -