سنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے؟ اسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں💕 سنا ہے وہ چھپ چھپ کے روتا ہے؟ اسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں💕 سنا ہے وہ مجھے بہت یاد کرتا ہے ؟ اسے کہنا بھولے ہم بھی نہیں 💕 سنا ہے وفا کا دعوا کرتا ہے ؟ اسے کہنا بے وفا ہم بھی نہیں💕
Kesy ho all
hyyy
Go0d moRniNg
❤👑میں چاہوں بھی تو "وہ الفاظ نہیں لِکھ پاؤں👑❤ 👑جِس میں بیان ہو جائے کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے❤ ❤👑😘
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!💖 💏 محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔😏
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!💖 💏 محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔😏
یارو! کچھ تو حال سناؤ اُس کی قیامت بانہوں کا... وہ جو سمٹتے ہوں گے اُس میں وہ تو مر جاتے ہونگے..! ؎ جونؔ ایلیا 💙
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو♥♥ یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو♥♥ ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی♥ اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں 🌷☁😍 بلکہ ہوا کی طرح ہے خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس
میری صدیاں بگاڑ دی تم نے صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر. جون ایلیا❤
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤ سرکار میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!! *_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓!!
خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے مرشد🔥
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
Lo g sun lo
سورج سر پہ تھا پھر بھی اندھیرا چھا گیا ہر سو وہ بچھڑا تو رات ہی ہوتی گٸ ہر رات کے بعد