میری منزل سے کہہ آؤَ. .
مسافر تھک گیا تیرا. . . .
_
محبت ہے محبت میں محبت کر محبت سے
محبت ہو ہی جاتی ہے محبت کرنے والوں سے
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا
اس نے مجھے ، میں نے خو د کو!
*گلے لگا کر دم کیجئے...*
*مریض ہوں میں آپ کے عشق کا*
*_💔✍️muskahrat.meer ✍️💔_*
*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی تو نے!!!*
*.💔.....اے خدا..💔*
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جودل میں ہے*
*_💔✍️muskahrat.meer ✍️💔_*
Go0d afternoon
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕
*بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا۔*🌹🌝
اسے کہنا کبھی کسی کے ساتھ ایسا نہیں کرتے
دل لے کے کسی کا توڑا نہیں کرتے
ہمدرد بہت کم ملتے ہیں اس دنیا میں
کچھ دوستوں کو بیچ سفر میں یوں تنہا چھوڑا نہیں کرتے
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا۔ ؟؟
😥muskahrat.meer btao
go0d morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain