*آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا😄 سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق القاعدا سے ہے🤗😂*
اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو
آج سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے۔۔۔😂😂
Go0d Evening all
محبت چہرے سے نہیں روح سے ہوتی ہے
یہ کہنے والے
تھوڑی دیر بعد تصویر مانگ رہے ہوتے ہیں
*💕اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے💕*
===
*✍🏻ادب کے ذریعہ اپنی عزت اور علم کے ذریعہ اپنے دین کی حفاظت کرو۔*
======
*💕الحمدللہ کہنے کی عادت ڈالیں کیونکہ اللّه تعالیٰ شکرگزاروں سے بہت محبت کرتا ہے💕*
kesy ho sb
Go0d moRniNg friends
عورت کو چاند کی طرح نہیں ہونا چاہئے کہ ہر کوئی اسے دیکھیں ۔۔۔
عورت کو تو اس سورج کی طرح ہونا چاہئے کہ کوئی اسے دیکھیں تو اس کی نظریں نیچی ہو جائے ❣️
*💕الحمدللہ کہنے کی عادت ڈالیں کیونکہ اللّه تعالیٰ شکرگزاروں سے بہت محبت کرتا ہے💕*
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
خریدنا ہوتا تمھیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے
❤دوست❤
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
Go0d moRniNg all..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain