Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

*سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا علاج تو ممکن ہے نظریے کا نہیں ھے.....!!!*🌹

Majid.Layyah
 

*✍حلـــــــقہ اہـــل ذوق📚*
*صرف ایک غلطی ہو جانے سے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ آپ اس سے پہلے کتنے اچھے انسان تھے...*
*

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

تسلی رکھ وہ بھی #یاد کریں گے۔۔۔
"" اے دل""
زرا ان کے #مطلب کے دن تو آنے دے...

Majid.Layyah
 

*سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا علاج تو ممکن ہے نظریے کا نہیں ھے.....!!!*🌹

Majid.Layyah
 

بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂

Majid.Layyah
 

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
جون ایلیا 💓💓💓

Majid.Layyah
 

💫جس راہ سے گزرنے کی
اجازت نہیں مجھے .۔۔۔!!
کئی بار گزرتے ہیں ، میرے خیالات وہاں سے ...💯🌚.
#___BlueHeart

Majid.Layyah
 

*درد سب کے ایک جیسے ھیــــں ... مگر حوصلے الگ الگ ھیــــں ... کوئی بکھر کر مسکراتا ھے ... تو کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ھے ......!!!*💞💞💞

Majid.Layyah
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂

Majid.Layyah
 

Go0d Evening alL

Majid.Layyah
 

Go0d afternoon

Majid.Layyah
 

رشتےدار :- بیٹا چائے لو گی یا کولڈ ڈرنک🤔
می:- جب تک چائے بن رہی ہے تب تک کوک پی لوں گی😍
😂😂😝

Majid.Layyah
 

خاموشی" ایک ایسا زیور ھے
جسے عورتیں تب پہنتی ہیں جب وہ " سو " رہی ھوں. 😝😜😛😂😓

Majid.Layyah
 

خاموشی" ایک ایسا زیور ھے
جسے عورتیں تب پہنتی ہیں جب وہ " سو " رہی ھوں. 😝😜😛😂😓

Majid.Layyah
 

بیوی ۔آپ کو چکن بنادوں
شوہر نہیں ۔۔۔۔۔میں انسان ہی ٹھیک ہوں
۔ بڑی آٸ جادو گرنی
🤣🤣🤣🤣🤣

Majid.Layyah
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لڑکیاں
لڑکوں کو برا بھلا نہیں کہتیں
بس بھائی کہہ کر دل کی بھڑاس نکال لیتی ہیں.😛🤣🤣

Majid.Layyah
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
ایڈمن کے بوڑھا ہونے کے بعد گروپ کا وارث کون ہوگا ؟؟؟؟
😂😂😂

Majid.Layyah
 

سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ چھاٶں ميں بيٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہيں دھوپ ميں بيٹھو تو موباٸل کی سکرين ہی نظر نہيں آتی😵😬😬😂😂

Majid.Layyah
 

😂😃😉😆😄😎😀
کافی بور ہوگیاGroup
ایسے کرو دو تین ممبرز شادی کر لو🙈🙈
بچے ہوں گے رونق لگی رہےگی😍😘
ایک پوسٹ سے دوسرے پوسٹ پر اچھل کود کرتے رہیں گے😀