Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Majid.Layyah
 

*_اب تیرے ذکرپہ ہم بات بدل دیتے ہیں_*
*_کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے۔_*
_M@s.xn--_*-mgy8ok977q6qayz">*_M@s.🔥✒💯❤👌_*

Majid.Layyah
 

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌

Majid.Layyah
 

*ہم تمہارے بغیر جینے کی.........!*
❤ جناب ❤
*پہلی کوشش میں مارے جائیں گے😞*

Majid.Layyah
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤

Majid.Layyah
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤

Majid.Layyah
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤

Majid.Layyah
 

.q1 go0d morning

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

کبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھنا... وہ اٹھائے گی کریلا اور دام پوچھے گی بھنڈی کا اور خریدے گی گوبھی. 😂😂

Majid.Layyah
 

کیوں بتاوں کہ اداس ہوں تم بن ....
تم نے کون سا چھلانگیں لگاتے میرے پاس چلے آنا ہے 😒🙄🙊

Majid.Layyah
 

کیوں بتاوں کہ اداس ہوں تم بن ....
تم نے کون سا چھلانگیں لگاتے میرے پاس چلے آنا ہے 😒🙄🙊

Majid.Layyah
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے

Majid.Layyah
 

💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞

Majid.Layyah
 

خوبصورت تو ____پہلے بھی بہت
تھے لیکن 💕
تم نے جو چاہا تو عجب رنگ سے نکھر
گئے ہم💕

Majid.Layyah
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__

Majid.Layyah
 

طبیب کیا کریں گا میرا علاجِ محبت ۔ ❤️
اِک نظر ہی کافی ہے تیرے دیدار کی_ ...!

Majid.Layyah
 

مرشد کسی کی ذات سے کوئ گلہ نہیں اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا_✌💔💯🙂
🍂

Majid.Layyah
 

مرشد کسی کی ذات سے کوئ گلہ نہیں اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا_✌💔💯🙂
🍂

Majid.Layyah
 

نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂