نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
یہ کون لوگ ہیں جو پیار نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہیں..؟
مجھے دیکھو ذرا..!
رات کو بالوں سے کیچر اتار کے بیڈ پر رکھتی صبح نہیں ملتا 😟
کال آ جاتی ہینڈ فری نہیں ملتی 😒
پرفیوم کھول کے لگاتی ہوں پھر ڈھکن نہیں ملتا ..
فون میں پکس کہاں کس فولڈر میں ہیں نہیں ملتیں 🙈
میں نے تو کبھی کسی سے نہیں شکوہ کیا 😒😒😒✋😜😝
سنو 🙈 تم وہی ہو ناں جو گھر میں
پکوڑے نکالتی نکالتی آدھے پکوڑے کھا جاتی ہو 😂😂😂😂
کہاں سے لاوں اپنے سپنوں کا شہزادہ
یہاں پہ تو سب ہی زکوٹا جن ہیں🤣🤣🤣😂😂😗😗😗
کہاں سے لاوں اپنے سپنوں کا شہزادہ
یہاں پہ تو سب ہی زکوٹا جن ہیں🤣🤣🤣😂😂😗😗😗
روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں
🖤
کیسے کر لوں _______ کسی اور سے محبت
مجھے آپ سے زیادہ_______ کوئی پیارا نہیں لگتا
🖤
Go0d moRniNg
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯
💔💔💔
کھبی اپنی عشق پے تبصرے کھبی تذکرے رخ یار پہ ۔۔
یونہی بیت جائیں گے یہ جو دن نا خزاں کے ہیں نا بہار کے
**
تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے 💔🥀
_مرشد 💜
تم بھی کتنی سادہ سی ہو بنت حوا
پھر اسکی باتوں میں آجاتی ہو💔🥀
_مرشد 💜
آپ لہجے کی بات کرتے ہیں ۔۔۔۔😏😏
میرا تو خون بھی کڑوا ہے۔۔۔۔۔🙏🙏
ایک تتلی کی نزاکت پہ نہ جا اے شاعر
تیرے ہاتھوں کے یہ طوطے بھی اڑا سکتی ہے۔۔
🖤
کیسے کر لوں _______ کسی اور سے محبت
مجھے آپ سے زیادہ_______ کوئی پیارا نہیں لگتا
🖤
میں نے ایک #نجومی سے پوچھا بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی 😒؟...
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا، 😘
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے😂😂
Barish kahan kahan ho rahi ha sb btao.




آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain