Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝

Majid.Layyah
 

Hyyyy

Majid.Layyah
 

Go0d Evening

Majid.Layyah
 

*جن پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں۔۔*🤔
*ان کو ہمارے ہاتھ کی چائے پلا دی جائے۔۔*☕💯
*Admin*

Majid.Layyah
 

سنو 🙈 تم وہی ہو ناں جو گھر میں
پکوڑے نکالتی نکالتی آدھے پکوڑے کھا جاتی ہو 😂😂😂😂

Majid.Layyah
 

کہاں سے لاوں اپنے سپنوں کا شہزادہ
یہاں پہ تو سب ہی زکوٹا جن ہیں🤣🤣🤣😂😂😗😗😗

Majid.Layyah
 

محبت کے پہلے ہفتے میں لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا😂😂😂
🌈

Majid.Layyah
 

چڑیا گھر میں ایک طوطا اردو،انگریزی اور پنجابی بول لیتا تھا۔🤫🤫🤫🤫🤫۔
ایک آدمی نے اسے چیک کرنے کے لیے پو چھا۔۔۔🤔🤔😜🤭🤭🤭
آدمی:Who are you?🤔
طو طا :I am Parrot😜😝😝
آدمی:تم کون ہو🤫🤫۔
طوطا:میں طو طا ہوں😂🤪😂🤪۔
آدمی:توں کون ایں؟🤭🤔😛
🤔🤔طو طا:میں تیرا سالا ،تینوں اک واری سمجھ نئیں آوندی میں طو طا واں بغیرتا۔۔۔🤣🤣😜😜🤣

Majid.Layyah
 

.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے

Majid.Layyah
 

ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم! 💯
ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں! 💔
جون ایلیاء 💔

Majid.Layyah
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂

Majid.Layyah
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

Majid.Layyah
 

مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

Koiii ha

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg

Majid.Layyah
 

.q1
Kia hal hai...all

Majid.Layyah
 

🙄🙄🙄😏😏🙄🙄

Majid.Layyah
 

مُجھے دُشمن کے بچُوں کو پڑھانا ہے☺
کوئی بتائیگا مودی کی بیٹی کِس کلاس میں پڑھتی ھے؟
😜😘🙈🙈👈