Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں ____ حسرتیں تمام
اُس کو بھی کھو دِیا ____ جسے پایا تھا خواب میں

Majid.Layyah
 

*جس کے لئے وفا کے سپارے حفظ کئے*
*وہ شخص مجھ پہ کفر کا فتوی لگا گیا*
♥♥ *دل سے* ♥♥

Majid.Layyah
 

Go0d afternoon

Majid.Layyah
 

.q1
Go0d moRniNg
Kesy ap sb..

Majid.Layyah
 

Go0d Evening

Majid.Layyah
 

اتنے بھی نادان نہیں ھم ۔۔۔۔۔ ھم کو پڑھنا آتا ھے ❤
کون سا لہجہ دل کی دنیا ۔ کون سا دنیا داری ھے❤

Majid.Layyah
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں

Majid.Layyah
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں

Majid.Layyah
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*

Majid.Layyah
 

سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس
کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں
💪

Majid.Layyah
 

محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
🔥

Majid.Layyah
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Majid.Layyah
 

بدلہ تو دشمن لیتے ہیں صاحب
👏👏❤❤❤
ہم تو معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں

Majid.Layyah
 

Go0d afternoon

Majid.Layyah
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Majid.Layyah
 

Hyy kesy ho friends

Majid.Layyah
 

جہاز✈️ کی آواز🎶 سن کر اوپر دیکھنے والی لڑکیوں👯♀️ کو جہاز نظر نہیں آتا
اور بوائے فرینڈ😮
ڈھونڈنے نکلی ہیں😂😂

Majid.Layyah
 

آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛

Majid.Layyah
 

تعلیم پوچھو Bsc
عمر پوچھو 16 سال
باز آ جاو لڑکیوں .😂😂😂😂😋😋

Majid.Layyah
 

ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے رہ گۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😐
وہ فلانے سے فلانے سے فلانےکے ہوٸے