Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا
*یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا*😢😢🙏🏼
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*

Majid.Layyah
 

ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻘﻂ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﮬﯿﮟ ﻣﮕﺮ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮬﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ _ ﮬﺎﺋﮯ

Majid.Layyah
 

تم کیا جانو ایک کپ چائے کی قیمت اے ایمان۔والوں ۔۔۔۔۔!!
سحری سے افطار تک کا صبر بتلا دے گا تمھیں۔۔۔۔!!!!

Majid.Layyah
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Majid.Layyah
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀

Majid.Layyah
 

Hyyyyy

Majid.Layyah
 

*💫سنھری باتیں💫*
*118“ جو انسان چیزوں کو ملکیت بنانا اپنی زندگی بنا لیتاہے کچھ عرصے میں زندگی خود اسے چیزوں کی ملکیت بنا دیتی ہے*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳

Majid.Layyah
 

*💫سنھری باتیں💫*
*123“ قانون بگڑے ہوئے افراد کے لیے ہوتاہے بگڑی ہوئی قوم کے لیے نہیں۔ بگڑی ہوئی قوم کی اصلاح صرف دعوت و تربیت سے ہوتی ہے*
*124“ انسان کی جہالت اصل مسئلہ نہیں ہوتی اصل مسئلہ جہالت کے باوجود اپنی بات پر اعتماد ہوتاہے*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳

Majid.Layyah
 

میں نے افطاری کے بعد اتنا پانی پیا
جتنا پیا جاسکتا تھا🍷😋
پھر بھی مجھ سے کتنا پانی پیا جاسکتا تھا😂😂

Majid.Layyah
 

_________________
لباس پہننے کی دعا
*👕👔While wearing dress*
*اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلا قُوَّة*

Majid.Layyah
 

😂😂😎😉🌹 R K 🌹😉😎😂😂
کچھ لڑکیوں کو بس بہانہ چاہئے
مجھ سے بات کرنے کا 😉😉😝
میں دن بھر آنلائن رہتا ہوں
پھر بھی پوچھ لیتی ہیں
کہاں تھے پورے دن
نظر نہیں آئے گروپ میں
😂😂😂😂😝😝😝😝😎😎😎🤣🤣🤣🤣

Majid.Layyah
 

ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂

Majid.Layyah
 

زندگی سے کوٸ چیز مانگو تو ایسے مانگو جیسے تمارے باپ کی ہو😏😎😎
اور اگر نہ مل سکے تو سمجھ لینا کونسا تمارے باپ کی تھی😜😜😝
۔۔۔۔دفعہ کرو😂😂

Majid.Layyah
 

*_خاموشی اسے پسند تھی فیض.. _*
*_ہم نے لفظوں کے گلے کاٹ دئیے_*

Majid.Layyah
 

شادی کرنے کا اصلی وقت ابھی ہی ہے، بیوٹی پارلرز بند پڑے ہیں، کوئی دھوکہ نہیں ہوگا، جو اوریجنل چیز ہے وہی ملے گی😂😂

Majid.Layyah
 

✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨

🌼 *اللہ تبارک و تعالی* ہی وہ واحد پاک ذات ہے جو ہمارے گناہوں کو معاف فرماتے ہیں
اسی لیے *اللہ تبارک وتعالی* سے امید خوشیوں کی نوید
*سبحان اللہ وبحمدہ.سبحان اللہ العظیم*
لاَ إِلَهَ إِلَّااللَّهُ
وَحْدَهُ لاشَرِيكَ لَهُ
لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ🌷
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
👈 *💫اچھی باتیں گروپ🌹* 👉

Majid.Layyah
 

#8#
روزے کی حالت میں وضوکرتے وقت ناک میں زیادہ پانی چڑہانے سے احتیاط کرنی چاہیئے(سنن ابی داؤد:2366)

Majid.Layyah
 

تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گی🔥🔥
ان کہی بات کو سمجھو گی تو یاد آونگا🔥🔥
🥀🥀🥀

Majid.Layyah
 

*🔘فــــــیری کــــی ڈائــــری🔘*
ہـر *تکلیـف* پہ *رنجیـدہ* اور
*غمگیـن* نہیں ہـونا چاہیئــے
کیـونکہ بعــض *بـے وقت* کی
*تــکلیفیـں* بہت بـڑی بـڑی
*پــریشــانیوں* سـے بچا لیتی ہیں
*_ⒻⒶⒾⓇⓎ•••💥_*

Majid.Layyah
 

🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿