Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

*🔘فــــــیری کــــی ڈائــــری🔘*
*اللّٰه تعالٰی فرماتاہے*
*تومیرا ہوکر تو دیکھ*
*سب کو تیرا نہ کردوں تو کہنا*
*_ⒻⒶⒾⓇⓎ•••💥_*

Majid.Layyah
 

🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿

Majid.Layyah
 

*🔘فــــــیری کــــی ڈائــــری🔘*
اس *کائنـات* میں *الـلّه*
کـے سوا کوئی بھی *آپکـو* ہمیشہ
ہر *وقـت* اور ہر *حـال* میں
ایک سا *میسـر* نہیں ہو سکتا
*_ⒻⒶⒾⓇⓎ•••💥_*

Majid.Layyah
 

🔹💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝
*انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے ، اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں*
💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻

Majid.Layyah
 

*🔘فــــــیری کــــی ڈائــــری🔘*
*قرآن نور ہے*
*اور انسان اس نور کو*
*چھوڑ کر باہر کے اندھیروں*
*میں بھٹک رہا ہے*
*_ⒻⒶⒾⓇⓎ•••💥_*

Majid.Layyah
 

💫 *اقوالِ زَریں*
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*

Majid.Layyah
 

ہوئے شوقین ہم فلمی اداکارو کے گانو کے
مگر قرآں کی نورانی تلاوت چھوڑ دی ہم نے

Majid.Layyah
 

خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں !!!
بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں ۔۔۔۔۔۔۔

Majid.Layyah
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

Majid.Layyah
 

پو چھتے کیا ہو حا لت میری
کھا گئے مجھ کو رویے تیرے۔

Majid.Layyah
 

پو چھتے کیا ہو حا لت میری
کھا گئے مجھ کو رویے تیرے۔

Majid.Layyah
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

Majid.Layyah
 

میں تب سے اس لڑکی کو چاہتا ہوں
ابھی گاوں میں بجلی نہ لگی تھی۔

Majid.Layyah
 

ﯾﮧ ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮒ، ﻣﯿﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺳﮯ
ﺗُﻮ ﺑﺪﻥ ﭼﺎﭦ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ🔥
*جون ایلیا*

Majid.Layyah
 

ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا🔥

Majid.Layyah
 

محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے💔..💔

Majid.Layyah
 

محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے💔..💔

Majid.Layyah
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !
💊💊💊💔💔💔

Majid.Layyah
 

👈ارادے میرے ہمیشہ صاف ہوتے ہیں 👌👌
اس لیے کافی لوگ میرے خلاف ہوتے ہیں 💪💪
~*_❦ـͫـــⷶــͥــALONE KING ❦_*~

Majid.Layyah
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤
~*_❦ـͫـــⷶــͥــALONE KING ❦_*~