Damadam.pk
Majid.Layyah's posts | Damadam

Majid.Layyah's posts:

Majid.Layyah
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

Majid.Layyah
 

🚃بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا.
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂

Majid.Layyah
 

سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂😂😂

Majid.Layyah
 

Just Fanny 😜
چائنا نے ٹچ والے فون بنائے , ٹچ والی گھڑی بنائی ٫ ٹچ والی ٹی وی بنائی , ٹچ والے کمپیوٹر , لاپ ٹاپ وغیرہ بنائے
یہ سب تو ٹھیک ہے
لیکن كمبختوں نے بیماری بھی ٹچ والی نکال دی ۔

Aahhooooo...
.
M  : Aahhooooo... . - 
Majid.Layyah
 

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
صبح بخیر. ﷽
دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے، لیکن پھر بھی انسان دوسروں کے درد کو نہیں سمجھتا۔ اے اللہ پاک، اے دلوں کے راز جاننے والے مالک بےشک تیرا ہر حکم سچا ہے۔تیری ذات پاک لافانی ہے، بے شک آزمائش بھی تیری طرف سے ہی ہے اور صبر بھی تو ہی دینے والا ہے۔ مولا کریم اپنے کرم سے ہرحال میں صبر اور شکر کرنے والا بنادے۔ ہمیں، ہماری آل اولاد کو اور انشاء اللہ آنے والی نسلوں کو اپنے فضل وکرم کے سائے سے نواز دے۔
آمین یارب العالمین ۔
*میری نسبت ھے لاثانی*

Majid.Layyah
 

اسلام علیکم،
*آج کی سنہری بات*
*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللّٰہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے*
*شہ رگ اور دل. کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*
بیشک بیشک بیشک
اللہ اکبر،
سبحان اللہ،
استغفراللہ،

Majid.Layyah
 

.q1 go0d morning

Majid.Layyah
 

Go0d moRniNg all

Majid.Layyah
 

*✍🏻کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے، حساب نہیں ہوگا؟ وہ بخشا جائے گا؟ یاد رہے حساب دینا ہو گا۔ ایک ایک آہ کا، آنسو کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا۔ حقوق اللّٰہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ افسوس یہ بات کچھ لوگ بھلائے بیٹھے ہیں۔۔!*🔥
*✍🏻 افسوس ایسے لوگوں پر جو بھلاۓ بیٹھے ہیں*
*✍🏻کیوٹ انجینیر*🍁

Majid.Layyah
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔

Majid.Layyah
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔

Majid.Layyah
 

بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂

Majid.Layyah
 

بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂

Majid.Layyah
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

Majid.Layyah
 

روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘

Majid.Layyah
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂

Majid.Layyah
 

*✍🏻 کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گرتے ہیــــں کســی سے اپنا دکھ کہنے سے کہیں اچھا ہے دکھ کو اندر رکھ کر اپنی ذات فنا کر دی جائے۔*

Majid.Layyah
 

💫 *علم بغیر عمل کے نفع تو دیتا ہے مگر عمل بغیر علم کے فائدہ نہیں بخشتا اپنا بوجھ خلقت میں سے کسی پر نہ رکھ خواہ کم ہو یا زیادہ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Majid.Layyah
 

❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤